@sunnych077: سیدنا زید بن حسن کا نقش مدینہ منورہ کے قریب پہاڑی چٹانوں پر دریافت ہونے والا یہ سیدنا زید بن حسن بن علی رضی اللہ عنہم کا نقش ہے، جو اہلِ بیت کے ان عظیم ائمہ کرام میں سے ہیں جو علم و عمل میں بلند مقام رکھتے تھے۔ ان کا ایک مشہور نقش اسی راستے پر موجود ہے جہاں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا نقش بھی دریافت ہوا ہے۔ یہ علاقہ دراصل حج کے ایک قدیم راستہ میں آتا ہے اور اس میں سینکڑوں نقوش موجود ہیں۔ سیدنا زید کے نقش میں درج ہے: آمن زيد بن الحسن بالله وحده لا شريك له وشهد ألا إله إلا الله وحده وأن محمدا عبده ورسوله على ذلك يحيى ماحيي وعليه يموت إذا مات.... "زید بن حسن نے ایک اللہ پر ایمان رکھا جس کا کوئی شریک نہیں، اور گواہی دی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اور محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔ وہ اسی عقیدے پر زندہ رہے گا جب تک زندہ ہے اور اسی پر مرے گا جب اس کی موت آئے گی۔ اس کے بعد لکھا ہے: اور وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ آخرت میں انہیں رسول اللہ ﷺ کا قرب نصیب ہو، جیسے دنیا میں ان کے قریب کیا تھا۔ انہیں اللہ اپنے محبوبوں، برگزیدوں اور نیک بندوں میں شامل کرے۔ اے اللہ! ہمارے اس قیام گاہ میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس کے شر اور ہر شر والے کے شر سے محفوظ رکھ۔"#sunnych #flypシ #sunnych #sunnych #sunnych
جب حضرت عمر بن خطابؓ کے ایمان، عدل اور شخصیت پر لوگوں نے سوال اٹھائے، تو تاریخ نے 1400 سال بعد بھی ان کے ذکر کی گواہی محفوظ رکھی۔" :
"لوگ سوال اٹھاتے رہے، مگر تاریخ نے 1400 سال بعد بھی عمرؓ کے نام کی گواہی دے دی۔"
"عمرؓ پر انگلیاں اٹھیں، مگر وقت نے ثابت کیا کہ عظیم کردار مٹتے نہیں۔"
2026-06-13 00:03:09
115
Reality :
سلام یا اولاد نبی اولاد علی اصحاب نبی و آل اصحاب 😔😔😔
2026-06-13 01:46:30
23
محمد حسن :
یا سلام امیر المومنین سیدنا حضرت عــــــــمـــــــر بن خطاب ❤️
2026-06-13 04:14:18
22
Extreamtb :
یا سلام امیر المومنین حضرت عــــــــمـــــــر بن خطاب ❤️
2026-06-13 03:23:01
16
ابو احمد القرشي التیمي :
سیدنا زید بن حسن بن علی رحمہ اللہ
2026-06-13 04:40:59
4
کمانڈر معاویون بریگیڈ :
لاکھوں سلام 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-12 19:11:00
7
Shuaib Ahmad :
mashallah Mashallah ❤️❤️
2026-06-13 06:34:41
0
AB 💖 Leghari :
HAZART ZAHID BIN HASSAN PAK RA PR SALAM
2026-06-12 11:29:13
3
zuhaib Khan :
Masha'ALLAH
2026-06-13 05:54:33
0
Cyber-hat533Inc. :
Masah Allah ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-13 05:46:24
0
M Ismail boxer :
subhan Allah
2026-06-13 03:15:07
0
⡷⠂MЯ ҜHДИ 👑 🦅⠐⢾ :
masha ALLAH
2026-06-13 04:14:17
0
AyeshaCollection :
masha allah
2026-06-12 13:27:07
0
Ibrahim khan :
❤️سلام امیر المومنین حضرت عــــــــمـــــــر بن خطاب ❤️
2026-06-13 05:55:32
1
Rao$ahib1210 :
سلام امیر المومنین سیدنا حضرت عــــــــمـــــــر بن خطاب ❤️
2026-06-13 06:30:10
0
Sobia Shehzad :
hazrat UMER bin khatab pe lakhon salam 🥰🥰🥰🥰
2026-06-13 05:28:54
1
Junaid Khan :
Qurban Qurban Qurban ❤️❤️❤️🌹🌹🤲🤲🤲🤲
2026-06-12 15:57:14
0
mintal :
🥰🥰🥰
2026-06-13 06:30:24
0
khan7574694 :
🤗🤗🤗
2026-06-13 06:19:56
0
تنہا گورچانئ :
💕💕💕
2026-06-13 06:17:38
0
Ahmad khanii :
🥰🥰🥰
2026-06-13 06:12:51
0
Anas Muavia :
❤️❤️❤️
2026-06-13 06:26:15
0
Usama Qasmi :
🥰🥰🥰
2026-06-12 02:23:00
0
To see more videos from user @sunnych077, please go to the Tikwm
homepage.