@sehrish_uos: اور کچھ شکایتیں میں نے اس لیے بھی نہیں کیں کیونکہ وہ ہر بات پر چھوڑنے پر اتر آتے تھے😔🥲 #viral #uos #viral #foruyou #foruyou

🌸𝑺𝒆𝒉𝒓𝒊𝒔𝒉🌸
🌸𝑺𝒆𝒉𝒓𝒊𝒔𝒉🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 02:30:04 GMT
16019
1223
90
110

Music

Download

Comments

wounded_spirit_
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
تمہارے بعد اسے پڑھ رہا ہوں کثرت سے لکھی ہے صبر کی تلقین جس سپارے میں بروزِ محشر اگر بولنے کا موقع ملا خدا سے بات کروں گا تمہارے بارے میں____🩷
2026-06-12 09:27:00
1
subhanali.497
Professor🚩 :
تم میرا وہ دکھ ہو جس کو میں نے موت آخری ہچکی تک صبر سے سہنا ہے تم وہ چپ ہو جوہر رات دل کی دیواروں سے ٹکرا کر سسکیاں بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔ میں نے تمہیں کبھی الزام نہیں دیا۔نہ شکایت کی ، کیونکہ تم میری دعا بھی تھے اور آزمائش بھی ، تمہارے ہونے کا درد نہ ہونے سے کہیں زیادہ ہے ، میں تمہیں بھول نہیں پایا ۔صرف جینا سیکھ لیا ہے ۔ تمہارے بغیر جیسے زہر کے گھونٹ کو ہر روز پینا سکھا ہو ۔تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے میں ہر دن دفن کرتا ہوں ، مگر وہ ہر رات خواب بن کر زندہ ہو جاتی ہے ۔اور میں ۔۔۔۔۔۔ میں ہر صبح تمہاری یادوں کی لاش اٹھا کر پھر سے مسکرا دیتا ہوں، جسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔۔۔"""...
2026-06-12 19:04:20
2
sayadalikhan1
Sayad Ali Khan :
90 % students , don,t want to go back to the university
2026-06-12 21:19:45
2
shahid.writes412
Shahid Writes :
کچھ شکایتیں میں نے اس لیے بھی دل میں دفن کر دیں کہ ہر بار بات کرنے پر تم چھوڑ جانے کی بات کرنے لگتے تھے۔ میں اپنے درد سے زیادہ تمہیں کھونے سے ڈرتا تھا، اس لیے خاموشی کو ہی اپنا سہارا بنا لیا۔ تم نے شاید میری خاموشی کو بےحسی سمجھا ہو، مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ محبت تھی، جو ہر بار اپنے حق کی بات کرنے سے پہلے تمہیں بچا لیتی تھی۔.
2026-06-12 10:53:05
0
dreamxy_aziz_825
🫀DreamXY Syed🫀 :
mehrabani
2026-06-12 14:35:43
0
iamback1415
𝓝𝓸𝓶𝓲 Janℒℴѵℯ❤ :
Nice ❤️
2026-06-13 06:02:32
0
inamjani055
inamjani :
qurbaan
2026-06-13 04:22:32
0
hamzaa707
👑 Hamza Malik 👑 :
hai 😳
2026-06-12 13:14:32
0
it_professional007
IT Professional💻 :
Nahi ao ga 😁😁
2026-06-12 16:07:03
0
brokenboy14381
BرÖkÊن :
کسی کہ اندر ایسے پھول نہ لگانا کہ جسے تم پانی نہ دے سکو".
2026-06-12 14:51:35
0
alone_happy33
N@jeebullah 🍁 :
unique❄
2026-06-12 20:05:18
0
waseembaba039
Dubai Ala MAlik 🇦🇪🇵🇰 :
Jane waly waps kha aya karty ha madam g
2026-06-12 10:29:51
0
waseem_ullah8
waseem_ullah8 :
She's a teacher
2026-06-12 19:06:49
0
hhaider33
Haider H .....!!! :
khaista kaly
2026-06-12 18:16:05
0
akhlaq30221
Akhlaq ❣️ :
wali 🥺🥺🥺 Qurban
2026-06-13 10:22:42
0
hamoodeditz
Hamoodi :
2026-06-13 03:54:27
0
abdullah_khan0016
Abdullahkhan :
aja 🥲
2026-06-12 09:53:22
0
sadeeqkhattak8
sadeeqakbar981 :
زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کریں جن کا آپ سی کوئی خونی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ آپ کے ساتھ صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ آپ انہیں اس دُنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں ♥️
2026-06-12 12:33:21
0
zohaibkhan8618
ℤ𝕠𝕙𝕒𝕚𝕓 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝟡𝕋𝟞👑 :
ppa
2026-06-12 07:25:49
0
sk.shahrozkhann
𝙎 . 𝙆 ⚜️ :
Was ba khalk wai che dah hum Ai dah 🤣😂🫢
2026-06-13 11:09:37
0
To see more videos from user @sehrish_uos, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About