@khankatiger002: " بھارت آخری مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس 1991 میں گیا تھا، پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو ہر سال آئی ایم ایف کے پاس جاتا ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ چل رہا ہے ، یہ آئی ایم ایف سے نکلنا ہی نہیں چاہتا، مفت کے پیسے مل رہے ہیں خرچ کیے جا رہے ہیں ، قرضے سود پر مل رہے ہیں لیکن آنے والی نسلیں سود دیں گی " معروف اکانومسٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی