@zain_jahangir011: آپ نے دنیا میں بڑے بڑے ایونٹس کی افتتاحی تقریبات دیکھی ہوں گی لیکن فیفا ورلڈ کپ 2022 کی الگ ہی بات ہے جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا تھا۔ یہ وہ تاریخی لمحہ تھا جب قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں گانوں کی بجائے سورۃ الرحمٰن کی تلاوت گونجی تھی اور قطر کی ثقافت اور اسلام کی خوبصورتی دنیا نے دیکھی تھی۔ آج میکسیکو ورلڈ کپ کی اوپننگ سرمنی میں ناچ گانا دیکھا تو مجھے 2022 کے ورلڈ کپ کے وہ روح پرور مناظر یاد آگئے۔ ویسے دوستو آپ میں سے کس کس نے 2022 کے ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب دیکھی تھی اور دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ میں قرآن پاک کی تلاوت سننا کس کس کو یاد ہے؟ #fifa #FIFAWorldCup