@villagelife326: کبھی اپنی مخلصی پر افسوس مت گریں جہاں سب سے مخلص ہو کر بھی آپ نے کچھ نہ پایا ہو وہاں بس یہ سوچ کر راضی ہو جایا کریں کہ مخلصی اللہ پاک کا پسندیدہ عمل ہے۔ بدلے میں بے شک یہ قدری نہ ملے لیکن اللہ پاک کی خوشنودی تو مل گئی نا۔#unfreeezmyacountplzzz💔🥵 #repost