@beinghuman1045: اچانک کچھ بھی نہیں ہوتا - نہ محبت، نہ نفرت، نہ دوستی، اور نہ ہی آشنائی ۔ ہر عمل کے پورا ہونے کیلئے ایک خاص وقت درکار ہوتا ہے ۔ ہر بدلاؤ کے پیچھے بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ۔ لیکن جب ایک کام ہوجاتا ہے تو اسکا ہونا ہی اسکی سب سے بڑی دلیل بن جاتا ہے - جس طرح موسم کا بتدریج لیکن یکسر بدل جانا - کتنا مکمل ہوتا ہے یہ بدلاؤ لیکن اس میں کوئی اچانک ہونے والی بات نہیں ہوتی - اسی طرح کبھی کوئی شخص ہمارے دل میں اتر جاتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک خاص مقام حاصل کر لیتا ہے اور کوئی شخص یکسر دل سے اتر جاتا ہے اور دوبارہ ہمیں کبھی وہ اپنے دل کے آس پاس بھی نظر نہیں آتا - جس طرح موسم کے بدلنے کے آثار پہلے نظر آنے لگتے ہیں اسی طرح انسانوں کی ہماری زندگی میں جگہ بدلنے کے بھی آثار پہلے نمایاں ہوجایا کرتے ہیں - اس کی وجوہات سامنے آچکی ہوتی ہیں - پھر جب کوئی شخص ہم سے شکوہ کرتا ہے کہ ہم بدل گئے ہیں تو اکثر اوقات بدلے ہم نہیں ہوتے بلکہ اس شخص کا مقام خاص سے عام ہوچکا ہوتا ہے - اور یہ سب اچانک نہیں ہوا کرتا- #unfrezzmyaccount #videoviral #foryou

┈━═☆❣️CLoSe چیپٹر❣️☆═━┈
┈━═☆❣️CLoSe چیپٹر❣️☆═━┈
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 03:12:25 GMT
1507
81
3
10

Music

Download

Comments

user9719177539233a
user9719177539233a :
💞💞💞
2026-06-12 04:36:15
0
ayanmusa52480
Ayan Musa Hanjira :
👍👍👍
2026-06-12 05:19:48
0
To see more videos from user @beinghuman1045, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About