@mst.khadija6000:

❤️Mst Khadija❤️
❤️Mst Khadija❤️
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 12 June 2026 03:19:45 GMT
155
34
4
3

Music

Download

Comments

mdrahim123d
꧁ℝ₳ђᎥ₥☣꧂ :
shone ar idta dato
2026-06-13 09:45:44
1
rrabbyisiam
মাতাল প্রেমিক 😔🖤😔🖤 :
😔😔😔😔
2026-06-12 08:48:03
1
rxraihan415
]]N_a_j_M_l :
🥺🥺🥺
2026-06-12 03:44:33
1
mdkawser.sheikh
Md kawser Sheikh১২৩ :
🥺🥺🥺
2026-06-13 04:59:35
1
To see more videos from user @mst.khadija6000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، روح کے ہوتے ہیں۔ اور روح کا کوئی وقت نہیں ہوتا، وہ تو ازل سے ابد تک ایک ہی نام جپتی ہے۔ تمہارا نام۔ اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں، تم تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو۔ میں نے کائنات کی ہر چیز کو تمہارے ترازو میں تولا ہے، اور ہر بار تم ہی بھاری نکلے ہو۔ چاند کی چاندنی تمہارے چہرے کے نور کے آگے پھیکی ہے۔ پھولوں کی خوشبو تمہارے وجود کی مہک کے سامنے بےمعنی ہے۔ میں نے اپنی ذات کی کتاب کھولی تو ہر صفحے پر، ہر سطر میں، ہر لفظ کے درمیان میں صرف تم لکھے ہوئے ملے۔ میں اگر 'میں' ہوں تو صرف اس لیے کہ تم 'تم' ہو۔ ورنہ میرا اپنا کوئی وجود نہیں۔ فقیر نے سہی کہا تھا کہ عشق وہ نہیں جو مل جائے، عشق وہ ہے جو آپ کو مٹا دے اور آپ مٹ کر بھی زندہ رہیں۔ میں مٹ گیا ہوں، مکمل طور پر۔ اب جو باقی ہے وہ صرف تم ہو۔ میری آنکھوں سے تم دیکھتے ہو، میرے لفظوں سے تم بولتے ہو، میرے دل سے تم دھڑکتے ہو۔ تو پھر بتاؤ میں کہاں ہوں؟ میں کہیں نہیں ہوں۔ بس تم ہو، ہر جگہ تم ہو، ہر سوچ میں تم ہو، ہر سانس میں تم ہو۔ اس لیے کہتے ہیں کہ تم مجھ میں بھی مجھ سے پہلے ہو۔ کیونکہ 'میں' تو کب کا ختم ہو چکا، اب جو ہے وہ صرف 'تم' ہے۔ اور 'تم' ہی میری ابتدا ہو، 'تم' ہی میری انتہا ہو۔ ♥ #fyp #foryoupage #unfreezmyaccount #tiktokindia #creatorsearchinsight

About