@caallme_mughal: Happy birthday to me❤️‍🩹🍂 #caallme_mughal #poetry #foryoupage #birthday #june

مغل جی 🍂
مغل جی 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 03:28:54 GMT
13649
422
4
32

Music

Download

Comments

sunny04494
🔥سنی💞 :
😏😏😏
2026-06-12 07:33:23
5
mr_mughal_g
🦅𝕸𝖚𝖌𝖍𝖆𝖑 𝕲🦅 :
کہتے ہیں زندگی امتحان ہے، پر میرے پرچے میں تو بس سوال ہی سوال ہیں۔ جواب لکھنے بیٹھتا ہوں تو قلم رو دیتا ہے، اور ساری سیاہی آنکھوں سے بہہ جاتی ہے۔ لوگوں سے ہنستے ہوئے ملتا ہوں، تاکہ کوئی پوچھے نہ "کیا ہوا؟" کیونکہ جواب میرے پاس بھی نہیں ہے، کہ آخر مجھے ہوا کیا ہے... بس تھک گیا ہوں۔ ہر رات سوتا ہوں یہ سوچ کر کہ کل بہتر ہو گا، پر ہر صبح پچھلے دن سے زیادہ بوجھ لے آتی ہے۔ خواب دیکھنا چھوڑ دیے، کیونکہ حقیقت نے ہر بار خوابوں کا گلا گھونٹ دیا۔ وفا کی، تو لوگ مطلبی نکلے، سچ بولا، تو لوگ دشمن بن گئے۔ خاموش رہا، تو کمزور سمجھ لیا گیا۔ اب سمجھ نہیں آتا یار، کروں تو کیا کروں؟ شاید میں اس دنیا کے لیے بنا ہی نہیں تھا، یا یہ دنیا میرے لیے بنی ہی نہیں تھی۔ دونوں صورتوں میں غلط ہوں، بس فرق اتنا ہے... کسی کو فرق نہیں پڑتا۔ 🍂
2026-06-12 03:42:11
4
To see more videos from user @caallme_mughal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About