@madinahupdates: جمعہ مبارک 🤍 مسجدِ نبوی ﷺ کا دیدار دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔ #JummaMubarak #Fr#JummaMubarak #FridayBlessingsa#MasjidNabawih#Madinahah #Islam