@antal.hayat0261: منتخب ہونا ایک ایسی تنہائی ہے جو معجزہ لگتی ہے۔ کوئی یہ نہیں بتاتا کہ برکت دراصل جلاوطنی ہوتی ہے۔ تم نے مختلف ہونے کی دعا کی تھی، اب تم ہو۔ اس کے ساتھ جیو۔تم واپس اُس جگہ نہیں جا سکتے جہاں تم پلے بڑھے۔ تم اُن لوگوں کے ساتھ ویسے نہیں بیٹھ سکتے جیسے پہلے بیٹھتے تھے۔اب تم ہجوم میں بھی ساری زندگی اکیلے ہی کھاؤ گے۔ #trending #alfaz #lines🔥 #fypシ #foryoupage
don't fall in love with your best friend because you can't afford two losses at one time.🥰🥰🥰
2026-06-12 14:32:24
6
huraam 🧕 :
right 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-06-12 14:19:49
1
Business queen 👑 :
🥺🥺🥺........ right
2026-06-12 09:17:28
6
Ahsan Umair :
@Ahsan Umair::کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-06-12 03:56:08
9
fahadfayyaz4u :
me 3 brdasht kr raha ho😢
2026-06-12 13:31:15
3
cutie pretty 🧚 :
si kha 😔
2026-06-12 16:14:19
2
Muhammad ismail :
انسان اپنی ذات اپنی ترجیحات اور اپنی پوری کائنات کسی ایک شخص کے قدموں میں نچھاور کر دیتا ہے، صرف اس لیے کہ وہ اس کے وجود کو اپنی دنیا کا مرکز سمجھتا ہے۔ ہم جن کے لیے اپنے خوابوں، اپنی انا اور اپنی دنیا کو داؤ پر لگانے سے گریز نہیں کرتے، وقت کا پہیہ جب گھومتا ہے تو وہی شخص ہمارے لیے اجنبی بن جاتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف دہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ جس کی دنیا کے ہم معمار تھے، آج اس کی آباد دنیا کے کسی بھی کونے میں ہمارے وجود کا کوئی نشان یا ہماری جگہ باقی نہیں بچی۔ یہ احساس انسان کو توڑ کر رکھ دیتا ہے کہ آپ کی دی گئی محبت اور وقت کو محض ایک گزرا ہوا واقعہ' سمجھ کر بھلا دیا گیا ہے، جبکہ آپ نے اس کے لیے اپنی پوری زندگی ہی داؤ پر لگا دی تھی۔ یہ خاموشی، یہ دوری اور یہ بے قدری اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان کی دی ہوئی اہمیت اکثر اوقات اس کی اپنی خودی کی قیمت پر ادا کی جاتی ہے۔
2026-06-13 06:49:22
4
shehnila :
main Kya bolo 😳😳😳
2026-06-12 07:09:16
1
Adnan..🇸🇦❤️ :
right 💯🥀
2026-06-12 13:42:08
1
A...S 🇵🇰 🇰🇼 :
جی بلکل
2026-06-12 16:51:46
1
Muhammad Yasir jassi :
soch ke Kiya to Kya Kiya
2026-06-12 19:52:09
1
Emmy :
یہ ہو چُکا ہے میرے ساتھ 💔
2026-06-13 06:19:45
1
Asad_Dogar :
bilkul asa hi HOTA ha
2026-06-14 12:36:08
0
Ch Zeshan :
hum ny har naqsaan Kiya hai life 🧬 2 se Kahi ziyda
2026-06-12 14:39:00
1
Uzair Prince :
sai
2026-06-12 10:39:12
1
Abdulrauf Rauf :
samjhna wala ho dost to mubhate both kamal ki hoti dost sy
agr dost sy mubhate ka bade lose ho to wo dost ni matlbi ta ap sate ap ka hona bss zarort ti os ki life ma life time kabool na kr ska 🥹 matlbi insan bola bather dost ni
2026-06-13 14:07:50
1
Tariq khan :
ye ghalti ho gai ab samj nahi a raha zamer awaz de raha k ye wrong ha
2026-06-12 16:37:16
1
KHAN A ❤️ :
deeply words
from poland
2026-06-13 15:08:56
0
Dr.Asma🩺 :
Right 🥺
2026-06-13 19:50:05
0
BAبلوچCH :
❤️right ❤️
2026-06-15 17:39:43
0
WASIF ALI :
dost bhi jy aor mohabbat bhi
am I right 👍
2026-06-15 08:14:39
0
Ajab lona :
Allah Pak mahf kry
2026-06-15 07:11:24
0
cLeVer__miRcHu🤫 :
Ho gya hy. لیکن usy بتا nhi سکتا 🥺
2026-06-14 01:59:41
0
🍂الف-سے-اقراء🍂 :
agreed.. ab to na wo dost rha , na Pyar, or shayad Jan pehchan b kum hogai
2026-06-12 13:48:55
0
To see more videos from user @antal.hayat0261, please go to the Tikwm
homepage.