@a.mehdi944: ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے بس اپنے ہی واسطے فکرمند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے وہ پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوف ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے مزہ تو تب ہے کہ بار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے لگانی پڑتی ہے ڈوبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے #CAPTION #CAPTION #caption
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی
یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے ہی واسطے فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
وہ پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف حجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے
مزہ تو تب ہے کے ہار کہ بھی تم ہنستے رہو
ہمیشہ جیت جانا ہی کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
گروپ ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
2026-06-12 15:19:39
0
Athar_armani :
🥰🥰🥰
2026-06-12 04:05:42
5
SعEĒD 😊 :
😘😘😘
2026-06-12 04:58:18
5
Mannzu Thapa :
🌸🌸
2026-06-12 04:26:20
4
Tahammul :
🥰🥰🥰
2026-06-12 04:27:53
4
🍁CAPTURED🍁 :
❤️
2026-06-12 04:43:43
4
محمد حادی :
🥀
2026-06-12 07:23:08
4
it's Umair 😎😋 :
🙌🏻🙌🏻🔥🔥
2026-06-12 05:10:13
3
Aşk✨ :
🥀✨
2026-06-12 09:30:45
4
hamid :
🥰🥰🥰
2026-06-12 07:00:10
3
Moonlight 🌙🌝🌙 :
😁😁😁
2026-06-12 14:32:43
0
asim✨ :
❤️❤️❤️
2026-06-12 17:04:14
2
فنا فئ عشق :
🥰🥰🥰
2026-06-12 18:06:20
0
To see more videos from user @a.mehdi944, please go to the Tikwm
homepage.