@mrr.lucky5: ہمارے نوجوان کتابوں کے بجائے ہتھیار اٹھانے کی طرف زیادہ مائل کیوں ہیں؟ وہ اپنے ہاتھوں میں کتاب رکھنے پر فخر کیوں محسوس نہیں کرتے، اور بندوقیں کیوں اٹھاتے ہیں؟ اس کے پیچھے کون سی تاریخ کارفرما ہے؟ ہم کتابوں سے دور اور ہتھیاروں کے قریب کیوں نظر آتے ہیں؟ کیا یہ واقعی ہماری اصل پہچان ہے، یا پھر یہ وہ حالات ہیں جو ہم پر مسلط کیے گئے؟ ان سوالات کے پیچھے ایک پوری تاریخ چھپی ہوئی ہے—ایسی تاریخ جسے ہر پشتون نوجوان کو جاننا، سمجھنا اور کھوجنا چاہیے۔ #pashtoons 💔