@ahmad_writer091: سعودی عرب کے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوران 1774 اہم تاریخی دریافتیں سامنے آئی ہیں۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق سروے میں 156 نئے آثارِ قدیمہ کے مقامات کی نشاندہی کی گئی۔ دریافت ہونے والی اشیا میں 461 اسلامی کتبے، 34 ثمودی کتبے اور 1259 چٹانی نقوش شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پتھر سے بنے 11 ڈھانچے، 3 تاریخی محلات، 2 قدیم قافلہ راستے اور 4 کنویں بھی دریافت ہوئے ہیں۔ نمایاں دریافتوں میں خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے نام سے منسوب ایک نادر کتبہ بھی شامل ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافتیں خطے کی تاریخی، ثقافتی اور اسلامی اہمیت کو مزید اجاگر کرتی ہیں۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن کا کہنا ہے کہ وژن 2030 کے تحت مملکت کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور دستاویز بندی کا عمل جاری رکھا جائے گا #writing #for #foryou #writing #foryou
Beshak jab log ilzam tarashi kar rahe thy tab mere rab ne Shaan barha di hazrat umar R A ki 🥰🥰🥰
2026-06-12 09:49:52
157
Muhammad Faisal :
2026-06-13 03:23:31
22
🅼🅾🅷🆂🅸🅽 🆂🅸🅳🅷🆄 JuTt :
@️:امیر المومنین حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــر ابن خطابؓ پر لاکھوں سلام🥰
2026-06-13 04:15:46
4
🥀Mir wais Khan kakar ☑️ :
امیر المومنین حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــرؓ بن خطاب
پر لاکھوں کروڑوں سلام 🕊️💘
2026-06-12 19:50:23
59
ch fazain💫💫 :
iss sa sabit howa hmara koi alam hamay ilam dany wala Galat nai allhamdillilah suni ♥️♥️
2026-06-13 02:47:29
23
Anees Ahmed 💫 :
امیر المومنین حضرت عمر بن الخطاب ❤️
2026-06-12 20:19:31
31
ASHII BalOCh🦋 :
subhanallah Kya Shan hai harzat Umar rz ki🥲
2026-06-13 07:41:03
9
عمر🥷 khan :
امیر المومنین حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــرؓ بن خطاب
پر لاکھوں کروڑوں سلام 🕊️💘
2026-06-13 06:01:35
4
🦋 ꧁ Umati ꧂ 🦋 :
حضرت Umar ibn al-Khattabؓ وہ عظیم صحابیِ رسول ﷺ اور دوسرے خلیفۂ راشد تھے جن کے عدل، تقویٰ اور حق گوئی کی مثالیں آج بھی دی جاتی ہیں۔ آپؓ نے اسلام کی سربلندی اور مسلمانوں کی فلاح کے لیے بے شمار خدمات انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت عمرؓ پر اپنی بے حساب رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں اُن کے عدل، اخلاص اور دین سے محبت کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹🤍
2026-06-12 13:23:17
28
XLi.shonuu :
:حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث مبارکہ ایک موقع پر سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے فرمائی تھی۔ آپ ﷺ نے فرمایا تھا: "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتا"۔حدیث کا حوالہ اور مراجع:یہ حدیث درج ذیل کتب احادیث میں موجود ہے:سنن الترمذی: کتاب المناقب، باب فی مناقب عمر بن الخطاب، حدیث نمبر: 3686۔مسند احمد بن حنبل: جلد 4، صفحہ 154۔المستدرک للحاکم: جلد 3، صفحہ 92، حدیث نمبر: 4495۔
......
2026-06-13 02:59:15
11
𝄟✮⃝ حسان عباسی 👑 :
2026-06-13 06:14:11
2
Free palestine 🇵🇸 :
❤️ماشاءاللہ❤️
2026-06-13 06:51:39
2
Nasabio :
2026-06-12 15:02:25
8
Maلik Haمza🇵🇰🇸🇦 :
امیر المومنین حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــرؓ بن خطاب
پر لاکھوں کروڑوں سلام 🕊️💘
2026-06-13 03:57:28
5
Rheel Ali :
☑️:امیر المومنین حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــرؓ بن خطاب
پر لاکھوں کروڑوں سلام 🕊️💘
2026-06-13 03:38:33
3
Ahmed ali zehri :
beshak
2026-06-13 02:18:46
3
Vella Gill :
MASHALLAh SUBHANALLAH
2026-06-12 15:03:23
5
SyedwaqasAli :
2026-06-13 05:34:53
3
Naseeb Khan :
ماشأاﷲ
2026-06-13 06:44:43
1
dangerous Lala nayabjan :
good 💝
2026-06-13 02:19:20
2
To see more videos from user @ahmad_writer091, please go to the Tikwm
homepage.