@taqi.sherazii: انسانیت کی پہلی شرط یہ ہے کہ انسان دوسرے کے درد کو اسی طرح محسوس کرے جیسے وہ اس کا اپنا درد ہو۔ کسی کی مسکراہٹ پر خوش ہونا اور کسی کی تکلیف پر تڑپ اٹھنا ہی دراصل زندہ انسان ہونے کی دلیل ہے۔ جب آپ کسی کی مدد اس لیے کرتے ہیں کہ اس سے آپ کو کوئی ذاتی فائدہ، شہرت یا صلہ نہیں چاہیے، بلکہ صرف اس لیے کہ سامنے والے کو اس کی ضرورت ہے، تو یہ انسانیت کا اعلیٰ ترین درجہ ہے۔ #motivation #mindset #humanity #viral #fyp
نیکی کرو لیکن چھوپ کر مدد کرو چھوپ کر سامنے آنے سے 2 نقصان ہونگے ایک اپ میں تکبر غرور ائے گا دوسرا وہی انسان ایک دن آپ کا دشمن بن جائے گا لہذا مدد کرو جتنی ہو سکے رات کی تاریکی مین کوئئ اپکو دیکھ نہ سکے کسی کو راشن لے کر دروازے پر رکھ دو اور بہت سے طریقے ہین مدد کے باقی اللہ رپ العزت ہین صلح دینے کیلئے میرا اللہ کسی کا قرض نہیں رکھتا دوگنا کر کے لوٹتا ہین میرا اپنے وعدوں کا سچا ہین ہم جھوٹے ہین ہم سب بھول جاتے ہین تھوڑی سی اساعش دیکھ کر
اگر بات بری لگی ہو تو معذرت دوست جی
اللہ پاک اپ سے راضی ہو انشاءاللہ 🤲🤲سدا خوش اور سلامت رہو انشاءاللہ دوست جی اللہ پاک اپکے کاموں میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین اور سلام پہنچے دوست جی 🫡🫡
2026-06-13 10:17:42
3
Neela :
mainy aksar aaisa kiaa ha
2026-06-12 13:35:43
6
MrsSherazi :
Absolutely right 👍
2026-06-12 05:57:55
2
AHSAS THANAI :
آپ نے بہت زبردست الفاظ بیان کیے ہیں ،نیکی کرنے میں دیر کھبی نہ کرے
سیلا دینے والی زات میرے اللّٰہ ☝️کی ھے ،جزاک اللہ 🤲🥹 آمین 🤲
2026-06-13 04:01:42
4
zafarwarrich :
محترم بھائی جان کس دور کی بات کر رہے ہیں کوئی کھاتا دیکھ نہیں سکتا اپ پل بنانے کی بات کرتے ہیں دل گزاری کے لیے معذرت
2026-06-12 17:32:03
0
Sana Ch GK :
Zabardast
2026-06-12 15:48:46
1
Iftikhar Ali Nazam :
very positive thinking .
2026-06-13 06:57:16
0
Arshad mohammad :
subhanallah
2026-06-13 00:42:02
0
MüNīR KäKäR 💫 :
میرے دل کے الفاظ آپ نے کیسے لکھے کمال ہے
سلام 🫡
2026-06-12 22:16:27
0
GULL ZAMAN ✨ :
bilkul 💯💖
2026-06-13 02:44:49
0
Naveed Ahmad :
absolutely right
2026-06-12 20:47:01
1
MUNA🇸🇦🇵🇰PTI :
caption
2026-06-12 22:40:01
0
S A I M :
first of all Humanity.
2026-06-13 07:23:02
0
Madina lover ♥️ :
2026-06-12 15:18:38
0
Syed murtaza bukhari :
❤️❤️❤️
2026-06-12 09:34:04
1
waleedkhankhan355 :
❤️❤️❤️
2026-06-13 11:53:47
0
Malok Khan :
💯
2026-06-13 11:32:05
0
imran Khan :
😳😳😳
2026-06-13 09:12:09
0
Malok Khan :
❤️❤️❤️
2026-06-13 11:31:56
0
Abdullah Farhan :
❤️❤️❤️
2026-06-13 12:12:15
0
Deyan Akbar :
🥰🥰🥰
2026-06-13 07:55:32
0
Mukhtiar Hussain :
💞💞💞
2026-06-13 06:12:52
0
tanveer :
❤️❤️❤️
2026-06-12 13:28:21
0
To see more videos from user @taqi.sherazii, please go to the Tikwm
homepage.