@abuhafasabuhafash: اسے کہتے ہیں "رحماء بینہم" کی زندہ مثال! 😍✨ شیخ محترم عبداللہ ناصر رحمانی صاحب اور شیخ محترم مسعود عالم صاحب کی یہ محبت دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔ یا اللہ! ہمارے شیوخ کی اس محبت اور اتحاد کو نظرِ بد سے بچا کر ہمیشہ قائم رکھ۔ 🤲 آمین 💖@