@ethan.x7: کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہئیے، تاکہ دوبارہ کوئی حسین خواب دیکھنے سے پہلے حقیقتوں سے آشنار رہیں 🤌🙂🤍 #follow #foryou #viral #famous #repost

برومائڈ 🌒
برومائڈ 🌒
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 04:51:19 GMT
568441
43272
282
2991

Music

Download

Comments

arooj7031
Mano Billi..❤️ :
مدتوں بعد جب اسکو دوبارہ دیکھا تو سمجھا کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے
2026-06-13 08:45:49
122
nidakhannain
Sy͡eda :
اور پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ دیتے ہیں جب ھم ان کے میثالئں دےرہے ہںوتے ہیں💔
2026-06-14 19:15:56
50
nomi_sipra786
Nouman sipra❤ :
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے، فاصلہ دُور ہی سہی، مگر نظر تو آتا تھا.........❤️۔
2026-07-17 03:08:55
23
elhammm641
elhammm :
خود کو اتنا نہیں باٹنا چاہیے کہ آخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہے.....✨
2026-06-14 06:25:39
50
rajpoot75111
★彡[ɴᴏᴛ ʏᴏᴜʀ ʀᴀᴊᴘᴏᴏᴛ]彡★ :
:کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، صرف یادوں میں عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔ ✨
2026-07-26 17:52:49
8
raofaheem708.k
Rao Faheem.6 :
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہوگئے ہم پرانی یادوں اذیت بنائے بیٹھے ہیں 💔🥺
2026-07-27 06:26:05
5
bintehawa2205
파카르 치마👻💓 :
کچھ سوگ دل سے لگائے رکھنے چاہییں ۔۔🙂 تاکہ اپنی عمر کا خسارہ تاحیات یاد رہے ۔۔۔👀🥲
2026-07-25 07:20:42
10
dark_life1350
🦋 :
پسند کے لوگ تکلیف بہت دیتے ہیں ۔۔۔🫠🍂
2026-07-23 10:56:23
10
barichzada
بڑیچ زادہ❤️‍🩹🥀 :
محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے۔ ۔👀 😐💯💔
2026-07-26 15:03:38
5
billi9296
Nadan larki~~~~😐 :
جو منزلوں پہ ملے! تم انہی کے ہو گئے ہو تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے! کہاں جائیں؟ 🥺😕❤️‍🩹
2026-06-19 07:37:24
21
ummekhansa08
🦋★⃝𝐇𝗮𝘆𝗮𝘁ᥫ᭡❤️‍🩹🥀 :
زندگی کا جو آتا ہے وہ جاتا ضرور ہے دل کے قریب جو ہو وہ دل کو دکھاتا ضرور ہے🥺
2026-07-26 17:00:59
7
itshaya263
Hayasulman08 :
❤❤:زندگی بہت کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کیلئے فقیر بنا کر رکھتی ہے
2026-06-15 12:01:06
17
areebvoice
Areeb Voice :
*زندگی بس رائیگانی ہی تو ہے* *میں بہت خوش ہوں کہ تھے ہم رائیگاں* *ہم رسا اور نارسا کچھ بھی نہ تھے* *یعنی جون و فارہ کچھ بھی نہ تھے!* *— جون*
2026-07-26 04:38:56
6
meher.aura_
meher.aura_🍓✯ :
کاش ہم لوگوں کے دیکھائے ہوئے خواب کو جھوٹ تصور کر سکتے!!!😭🥲
2026-07-23 08:06:30
6
blackmoo61
✨🌚🌒 :
مزاج یو ہی نہیں چڑچڑا ہوا ہمارا۔۔۔۔ہمارا بھی کئی چیزوں سے دل اٹھا ہے۔۔۔۔۔۔
2026-07-20 07:13:01
8
dream_queen813
Pretty_lioness🥀🦋 :
Nice Rose😌💕
2026-06-26 06:12:01
9
aarish.mano
◥꧁ད α𝕓Řⓘ𝓢𝐡 ཌ꧂◤ :
Beautiful ❤️
2026-06-15 12:45:53
9
danishbashir231
Dani کشمیری :
کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لے آتی ہے جہاں صرف صبر باقی رہ جاتا ہے 💯
2026-06-16 10:12:17
8
f70108445pu
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
*Maturity When you realize:* کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا ، کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں 🥹🖤✨
2026-06-13 19:51:51
30
usmansquad6
Usman squad 🫠 :
کوئی منتظر سدا نہیں رہتا ہر تعلق مسافرانہ ہے<🖤
2026-06-13 06:16:33
17
sky.anjal1
GONDAL 👑👑 :
@skyanjal🤍:`کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں شامیں نہیں عمریں گزر جاتی ہیں !`🥹🤌🏻💯
2026-07-12 09:10:26
6
the_humanist1
★༆𝙏𝙝𝙚 𝙃𝙪𝙢𝙖𝙣𝙞𝙨𝙩༆★ :
جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے، چاہے وہ نیند سے ہو یا غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے🖤🥀
2026-06-12 16:38:14
73
abdal.hussain.mughal
Abdal Hussain Mughal :
*تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں...!* *تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گماں میں نا تھا ❤️‍🩹*
2026-06-13 03:16:49
25
qumaiscxhb1
ᥫ᭡:... :
caption please
2026-06-13 05:44:22
20
ishiq.zadda
ذہنی مریض_🤕❤️‍🩹 :
چاہو تو میرے عیبوں کے بدلے مجھے پتھروں سے سنگسار کر دو مگر پہلا پتھر وہ اٹھائے جس میں کوئی عیب نہ ہو🥺💔
2026-06-18 04:15:04
8
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About