@3sme1818: #ganamosmexico⚽❤️‍🔥❤️‍🔥 #editor❤️❤️‍🔥🥹 #apoyen #❤️❤️❤️ mexicanos #ModoPartido

Esmeralda1818❤️🍉
Esmeralda1818❤️🍉
Open In TikTok:
Region: MX
Friday 12 June 2026 04:53:36 GMT
74
15
4
1

Music

Download

Comments

esmecruzcruz2
lokita 🫶 1818🍉❤️ :
2026-06-12 05:05:46
2
3sme1818
Esmeralda1818❤️🍉 :
tarde pero seguro 🥰🥰
2026-06-12 05:01:06
2
esmecruzcruz2
lokita 🫶 1818🍉❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-12 05:05:53
1
3sme1818
Esmeralda1818❤️🍉 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 05:00:49
2
To see more videos from user @3sme1818, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان ایک ایسا مضبوط خیمہ ہے جس کے گرتے ہی باہر بیٹھے بھیڑیے سب کو نگل جائیں گے کیا یہ قوم پرست اسی ریاست پاکستان سے الگ ہونے کی بات کرتیں ہیں جس پاکستان کو ایک ایٹمی ملک بنانے کے لئے ہمارے آباؤ اجداد نے پیٹ پر پتھر باندھے صرف اس لئے کہ پاکستان امیر نہ سہی لیکن ایک مظبوط ریاست ضرور بنے اور  شیطانی ریاستوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکے ..🖤 سوشل میڈیا پر مایوسی اور انتشار پھیلانے والے عناصر نسل پرستی اور لسانیت کے سستے نعروں کے پیچھے چھپ کر بھیانک تباہی پھیلانے پر یقین رکھتے ہیں،😡😡 کچھ نادان لوگ پاکستان کے ٹوٹنے کا خواب اتنے رومانوی انداز میں دیکھتے ہیں جیسے ریاست ختم ہوتے ہی ہر قوم خوشی خوشی اپنا الگ جھنڈا گاڑ لے گی؛ 🤔 مگر تاریخ اور زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ ایسا کوئی بھی فتنہ پہلے ہی گھنٹے میں مہیب ترین المیے کو جنم دے کر سب کچھ خاکستر کر دے گا! ​جانی! ذرا اس جغرافیائی اور نسلی بساط کی مسلسل روانی کو سمجھیے کہ اگر کوئی آزاد بلوچستان کی بات کرتا ہے تو وہ بتائے کہ کوئٹہ کی پشتون اکثریت کہاں جائے گی؟  پشتونستان کا خواب دیکھنے والے چمن، پشین اور کوہستان کی ہزارہ پٹی کا کیا کریں گے؟ کیا کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں اربوں کے کاروبار سنبھالنے والی پشتون ایلیٹ کلاس سب کچھ چھوڑ کر ہجرت کرے گی؟  یہی حال سندھ کا ہے، جہاں سب سے بڑے شہر کراچی میں خود سندھی بھائی تیسرے یا چوتھے نمبر پر ہیں اور اردو بولنے والے، پشتون و پنجابی کروڑوں کی تعداد میں آباد ہیں—کیا آزاد سندھ کے نام پر آدھی آبادی کو بے دخل کیا جائے گا؟  پنجاب خود کئی زبانوں اور ثقافتوں کا گڑھ ہے، وہاں نسلی تقسیم کا مطلب خود پنجاب کے اندر کئی ریاستیں بنانا ہوگا، یعنی یہ تقسیم در تقسیم کا ابلیسی سلسلہ کہیں نہیں رکے گا!  جو لوگ بنگلہ دیش کی مثال دیتے ہیں وہ بھول جاتے ہیں کہ وہاں ایک زبان اور ایک ثقافت تھی، مگر آج کا پاکستان اندر سے اتنا متنوع ہے کہ یہاں نسلی ریاست کا تصور صرف خونریزی لا سکتا ہے، آزادی نہیں! ​مختصر بات یہ ہے جانی کہ ہر قوم پرست اس سچ کو نظر انداز کرتا ہے کہ ایران کے بلوچ، افغانستان کے پشتون یا بھارت کے سندھی اور پنجابی، پاکستان میں بسنے والے اپنے بھائیوں سے کئی گنا پسماندہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔  زہریلا بیانیہ صرف اس لیے بیچا جاتا ہے تاکہ بھائی کو بھائی سے لڑا کر انتشار پھیلایا جا سکے، حالانکہ یہ خواب بیچنے والے خود جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتے!  پاکستان ایک ایسا مضبوط خیمہ ہے جس نے گوادر سے گلگت تک، بلوچ سے پنجابی تک ہر ایک کو تحفظ دے رکھا ہے، اور جس دن یہ خیمہ گرا، باہر بیٹھے بھیڑیے کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ اختلافات اور شکایات اپنی جگہ، مگر جواب تقسیم میں نہیں بلکہ متحد ہو کر ملک کو بنانے میں ہے!  پاکستانی اقوام کا ضمیر برائے فروخت نہیں کہ چند قوم پرست آئیں اور ریاست پاکستان کو توڑ سکیں✊ اللہ تعالیٰ پاکستان اور اس کی تمام اقوام کو ہمیشہ امن، اتحاد اور لازوال خوشحالی نصیب فرمائے، آمین! 🇵🇰 افواجِ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! ⚔️

About