@Mariyam shezadiiiii::میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں کھربوں درود واسلام یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک یا حبیب خدا اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ہم سب پر نظر کرم فرمائے آمین@Mariyam shezadiiiii::دعا کریں کہ اللہ پاک ہماری زندگی کا سورج مدینے(ﷺ) کی گلیوں میں طلوع ہو اور ہماری حیات کی شام جنت البقیع کی مٹی
میں ہو اللہ پاک میری دعا قبول فرما نبی پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم کے صدقے❤️آمین آمین آمین الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی الک صحابک یا نور اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وصحبہ وسلم
2026-06-14 01:47:34
0
╰A H M A D╯. ❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 06:56:41
0
Bhati 118 :
🌹🌹🌹
2026-06-13 04:37:47
0
To see more videos from user @shan06013, please go to the Tikwm
homepage.