@adhurezindagi111: کبھی تیری دعاؤں میں ہمارا نام شامل تھا۔ وقت نے فاصلے تو بڑھا دیے، مگر یادوں کے دروازے آج بھی بند نہیں ہوئے۔ اب نہ وہ قربت رہی، نہ پہلے جیسی محبت، مگر دل کو ایک تسلی ضرور ہے کہ ہم کبھی تیرے خاص تھے۔ زندگی نے راستے بدل دیے، لوگوں نے چہرے بدل لیے، مگر کچھ رشتے یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ہمیں شکوہ نہیں کہ آج ہم تیرے ساتھ نہیں، بس یہ احساس کافی ہے کہ ایک وقت تھا جب ہماری موجودگی تیری خوشی کا سبب ہوا کرتی تھی۔ اور سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات پوری زندگی کی محبت سے زیادہ، یہ ایک یاد ہی دل کو سکون دے جاتی
:جانے والوں کو روکا نہیں کرتے اے دل ناداں
مانگا کرتے ہیں دعا ان کے لوٹ آنے کی
2026-06-13 23:08:36
16
🌷یارم🌷 :
caption please please
2026-06-17 02:10:34
1
Ayoub Malik :
so sad ..nevr try to again..if you smile
2026-06-19 07:45:52
0
🔥 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐉𝐮𝐭𝐭 🔥 :
آپ کبھی بھی اُس شخص کی تھکن کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکتے جو ایک طویل سفر کے اختتام پر پہنچ کر یہ جان لے کہ جس راستے پر وہ چلتا رہا، وہی غلط تھا۔
کیونکہ انسان کو صرف فاصلے نہیں توڑتے... بلکہ یہ احساس توڑ دیتا ہے کہ اُس نے اپنی امیدوں کو میلوں تک اپنے ساتھ اٹھائے رکھا، ہر شک و شبہے کے مقابلے میں اپنے یقین کا دفاع کیا، اور ہار ماننے کے بجائے صبر کو چُنا—یہ سمجھتے ہوئے کہ ہر مشکل اُسے کسی بامقصد منزل کی طرف لے جا رہی ہے۔
پھر ایک دن زندگی خاموشی سے ایک ایسی حقیقت آشکار کر دیتی ہے جسے وہ کبھی دیکھنا نہیں چاہتا تھا:
وہ منزل تو کبھی اُس کی تھی ہی نہیں۔
اور اچانک درد صرف اُس چیز کا نہیں رہتا جو کھو گئی... بلکہ اُن سب چیزوں کا ہو جاتا ہے جو اُس نے دے ڈالیں۔
2026-06-16 14:05:02
3
Nadeem :
🌹
2026-06-14 12:28:54
2
♥️yasir.hameed110💯 :
ہی مان ہی کافی ہے
ہم کبھی تیرے خاص تھے🥰
2026-06-15 12:46:23
7
Arzoo Lucky ❤️💯 :
اجڑ گی ہے دنیا میری اجڑ گیا آشیانہ
اب لوٹوں تو کہا لوٹوں نہ رہا گھر نہ کوئی ٹھکانہ
2026-06-15 09:55:09
7
Mohsin Sada :
@Mohsin Sada:کاش میں تجھے اس وقت تھوڑی اور دیکھ لیتا، اگر مجھے پتا ہوتا کہ یہ ہماری آخری ملاقات ہے تو میں اُس لمحے کو کبھی ختم نہ ہونے دیتا۔ میں تیری ہر بات اپنے دل میں اتار لیتا، تیری آنکھوں میں خود کو آخری بار بسالیتا، اور جو کچھ کہنا تھا سب کہہ دیتا، کیونکہ اب یہ خاموشی اندر سے کھا رہی ہے۔ اُس دن میں نے تجھے ایسے ہی جانے دیا جیسے ہم پھر مل لیں گے، مگر اب سمجھ آتا ہے کہ کچھ جدائیاں بغیر بتائے ہمیشہ کی ہوتی ہیں۔ اب وہی ایک ملاقات میری زندگی کی سب سے بڑی کمی بن گئی ہے، ایک ایسا درد جو نہ آنسوؤں سے کم ہوتا ہے نہ وقت سے، اور ہر بار دل بس یہی کہتا ہے… کاش، میں نے اُس دن تجھے تھوڑی دیر اور دیکھ لیا ہوتا۔
2026-06-15 11:31:22
4
Abdul Ghaffar :
wah wah great
2026-06-15 16:04:46
1
Jutt :
@Jutt::کوئی نہیں ترستا کسی کے بغیر
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں🥺
2026-06-18 17:57:37
0
☙𝑨𝑲𝑯𝑳𝑨𝑸 𝑹𝑨𝑱𝑨786☙ :
♥️💯:یہی مان ہی کافی ہے
ہم کبھی تیرے خاص تھے صرف تیری باتوں میں🥰
2026-06-16 17:43:11
1
Salman baloch :
jani Geo ♥️♥️♥️
2026-06-17 17:40:01
0
gharebyar0 :
2026-06-16 14:02:30
0
ՏᗅⅈℱႮℒℒᗅℍ🦁 :
Ji🥀🫠
2026-06-13 19:22:26
2
ز ب ی ر ❤️ :
hayEeee ❤️
2026-06-15 17:35:19
1
Qaswar khan🚭 :
ni tah 🥺🥺🥺
2026-06-15 07:46:58
1
Nadeem :
❣️
2026-06-15 12:08:27
1
Mr Jin👻 :
acha ,🥰
2026-06-12 10:25:10
3
Hakeem :
yehi maan kafi ha k hm un k khaas hain r jb tk zindgi ha khaas he rahain gy انشاءاللہ
2026-06-16 17:53:00
0
༺╾━╤デ╦︻عرفان شاہ درویش😭😭😭😭 :
2026-06-19 14:44:04
0
🔥DilawaR خان...🔥 :
ہم اُس کے لیئے اہم تھے
کمبخت کتنے وہم تھے
الوداع
2026-06-18 01:21:41
0
باغی :
تجھ سے ملنا میری زندگی کا سب سے بڑا حادثہ تھا میں بچ تو گیا مگر کسی کام کا نہیں رہا.🥹❤️🩹
2026-06-19 06:41:52
0
Anas Writes :
🥀
حقیقت یہ ہے کہ دنیا کو آپ کی قربانیوں سے زیادہ اپنے فائدے کی فکر ہوتی ہے۔ 🖤
اس لیے ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کے بجائے، اپنی ذات کو وقت دینا سیکھیں۔
اپنے سکون کو لوگوں کی عارضی محبتوں پر قربان مت کریں، کیونکہ جو لوگ واقعی آپ کے ہوتے ہیں، وہ آپ کے خلوص کی قدر بھی کرتے ہیں 🤍
اور آپ کی خاموش تکلیف کو بھی سمجھ لیتے ہیں۔ ❤️
2026-06-16 21:13:24
0
To see more videos from user @adhurezindagi111, please go to the Tikwm
homepage.