@iktiger03: پیٹرول مہنگا ہوا تو پچھلے دس ماہ میں 50 ہزار الیکٹرک گاڑیاں امپورٹ ہوئیں اب ان کو پریشانی شروع ہو گئی ہے کہ ہمیں ٹیکس کم ملے گا اب یہ الیکٹرک گاڑیوں پہ ٹیکس لگائیں گے یہ ٹیکس پنش سسٹم ہے ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے سہولتیں پیدا کرتی ہے یہ مشکلات پیدا کرتے ہیں ! ثناءاللہ خان
There should be one or series of program for 3 questions, what IK did? Why he is in this condition and how he can come out?
Sabir Shakir, Imran Riaz Khan, Orya Maqbool Jan, Haroon Rasheed, Mueed Peer Zada, Habib Akram, Aftab Iqbal, Sami Ibrahim, and Irshad Bhatti
Need to find answer
2026-06-12 17:21:23
0
Pakistan :
پاکستانی حکومت اس وقت ایک لیٹر پیٹرول پر 117 روپے لیوی ٹیکس لے رہی ہیں
جب کہ ائی ایم ایف سے معاہدہ ہے 80 روپے لیوی ٹیکس رکھنا ہے ۔
اقتدار سے انے سے پہلے یہ چور شور مچاتے تھے تو ملک ائی ایم ایف کے حوالے کر دیا ائی ایم ایف کی شرط سے بھی اوپر لیوی ٹیکس لے رہے ہیں
2026-06-12 10:26:25
2
hacker 42 :
پٹرول کی قیمت آٹھ سو روپے لیٹر تک بھی پہنچ جائے، لیکن حکومت سے گزارش ہے کہ دوسری طرف الیکٹرک گاڑیوں کو سستا کرے تاکہ لوگ آسانی سے متبادل حل کی طرف شفٹ ہو سکیں۔ الیکٹرک گاڑیوں سے نہ صرف عوام کو فائدہ ہوگا بلکہ ملک کو بھی فائدہ ہوگا کیونکہ ہمیں مہنگا پٹرولیم درآمد نہیں کرنا پڑے گا۔ الیکٹرک گاڑیوں کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ان کا ایندھن بجلی ہے۔ اگر حکومت بجلی فراہم نہ بھی کرے تو ہم سولر سے بجلی بنا کر گاڑی میں اسٹور کر سکتے ہیں اور اپنا ٹرانسپورٹ کا خرچ تقریباً صفر کر سکتے ہیں۔ خدارا عوام پر رحم کریں۔ اگر عوام پر رحم نہیں آتا تو کم از کم اس ملک پر رحم کریں تاکہ ہم عرب ممالک کو پٹرولیم کی مد میں جو اربوں ڈالر دیتے ہیں وہ بچا سکیں۔
2026-06-12 16:46:39
0
Muhammad Rizwan Muhammad Aslam :
😂😂😂
2026-06-13 18:28:44
0
jutt bro :
👍
2026-06-12 19:24:59
0
Raja Mudasar3427 :
👍👍👍
2026-06-12 17:34:28
0
Dawood Janjua 901 :
🥰🥰
2026-06-12 16:52:37
0
Paris Greece :
😢😢😢
2026-06-12 15:19:51
0
Awais Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-13 15:15:59
0
Zahid khan ISF :
👍👍👍
2026-06-12 08:32:28
0
Murtaza Shahab :
👍👍👍👍
2026-06-12 07:37:01
0
jocel Ahmad Khan ofl 🇵🇰 🇦🇪 :
❣️❣️❣️
2026-06-12 07:29:37
0
kamil jan :
🥰🥰🥰
2026-06-12 06:43:41
0
Jamshaid Khosa :
🥰🥰🥰
2026-06-29 10:20:08
0
To see more videos from user @iktiger03, please go to the Tikwm
homepage.