@itzz__saif2: مفتی فضل اللہ دامت برکاتہم القدسیہ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے اس کے ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور سیاسی اداروں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ ان مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے الحمدللہ مفتی فضل اللہ صحیح سالم اور ٹھیک ہے اللہ ان کی عمر دراز عطا فرمائے اور ان کے دشمنوں کو اللہ ہدایت دے اگر ہدایت ان کے نصیب میں نہیں تو اللہ ان کو نست و نابود کرے امین امین