@itx_hina21: یہ جو آنکھوں کے نیچے ہلکے نظر نہیں آتے نا، اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان نہیں چھوڑتے، بلکہ روح کو اندر سے کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ یقین کرو، دنیا کا سب سے مشکل کام اس وقت مسکرانا ہے جب آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہو، کیونکہ آواز کے بغیر رونا اور اکیلے میں اس تکلیف کو سگھنا، چیخیں مار کر رونے سے ہزار گنا زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ 💔🙂 #lines #viral #foryou #asthetic #unfreezemyacount
تم جب آو گے خدا کی پکڑ میں ہم بھی گونگے بہرے بن جائیں گے
2026-06-13 17:48:35
3
@mâ§õmñá¥ãb :
mre ankhon k nchy halky pry ha🥲
2026-06-13 22:20:16
3
جٹی کنجا دی✨ :
جو آنکھوں کے نیچے ہلکے نظر نہیں آتے نا، اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان نہیں چھوڑتے، بلکہ روح کو اندر سے کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ یقین کرو، دنیا کا سب سے مشکل کام اس وقت مسکرانا ہے جب آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہو، کیونکہ آواز کے بغیر رونا اور اکیلے میں اس تکلیف کو سگھنا، چیخیں مار کر رونے سے ہزار گنا زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔
2026-06-14 12:56:35
3
iqra abbasi :
🥺🥺🥺
2026-06-14 11:15:39
3
𝑨𝒚𝒂𝒕✨𝑨𝑺...❣️ :
😫😫😫
2026-06-14 07:05:50
5
Usman Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-14 16:38:54
1
Nazeer Naz Zardari :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-13 04:38:00
4
ح ~ :
❤️
2026-06-12 19:59:30
3
꧁༒☬𝓣𝓮𝓪𝓬𝓱𝓮𝓻 𝓖👩🏫 ☬༒꧂ :
💯💯💯
2026-06-15 12:02:17
1
To see more videos from user @itx_hina21, please go to the Tikwm
homepage.