@naiichives: stapler for the first stapler remover* #minitoolset #toolset #schoolsupplies #back2school #schoollife

naii ⚚ ୭ ˚. ᵎᵎ
naii ⚚ ୭ ˚. ᵎᵎ
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 12 June 2026 07:24:55 GMT
526
22
3
3

Music

Download

Comments

ysavelly
Ysa ᥫ᭡ :
Boost
2026-06-15 06:47:22
1
rarasqx._
Rara :
firstt💝💝💝
2026-06-12 07:27:10
1
To see more videos from user @naiichives, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا وزیر داخلہ غلط ہیں یا ہمارا سسسٹم غلط ہے ؟  وزیر داخلہ نے آج ایک تقریر کی اس کے بعد ہر جانب بحث چھڑ گئی کہ کہیں اس حکومت کا بوریا بستر تو گول نہیں کیا جا رہا ؟ یہی سوال وہاں موجود صحافیوں کے ذہن میں بھی آیا اور انہوں نے وزیر داخلہ سے غیر رسمی انداز سے پوچھ لیا ، جس کے بعد محسن نقوی نے بہت ہی کلئیر اور واضح الفاظ میں کہا ایسا کچھ نہیں ہونے جا رہا ہم نے جمہوری ملک ہی رہنا ہے لیکن جمہوریت کے بھی کئی انداز ہیں ہمیں اپنا سسٹم ٹھیک کرنا ہے اگر سسٹم ٹھیک نا کیا تو دس سال کے بعد یہ ملک مزید تباہ ہو جائے گا ،  آخر سسٹم ٹھیک کیسے ہو گا اس کے لیے وفاق کو مضبوط کرنا ہو گا اور مالدار بھی ، صوبوں کے پاس گئے اختیارات کو کچھ حد تک وفاق کو واپس کرنا ہو گے اور صوبوں کو چھوٹے انتظامی یونٹ میں تقسیم کرنا ہو گا ، جس کے لیے پاکستان میں ابتدائی طور پر 12 نیے صوبوں کی تجویز پیش کی گئی ہے  پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل؟ آئینی تبدیلیوں پر غور کی اطلاعات، ملک کے انتظامی نقشے میں بڑی تبدیلی ممکن ؟  پاکستان میں مبینہ طور پر ایک ایسے قانونی پیکج پر غور کیا جا رہا ہے جس کے تحت موجودہ صوبائی حدود میں تبدیلی اور نئے صوبوں کے قیام کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس مجوزہ منصوبے کا مقصد انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانا، مقامی حکومت کو مضبوط کرنا اور مختلف علاقوں کو بہتر نمائندگی فراہم کرنا بتایا جا رہا ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت وفاقی اکائیوں میں اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کراچی اور گوادر کو شامل کرنے جبکہ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو مزید چھوٹے انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کی تجاویز زیرِ غور بتائی جا رہی ہیں۔ تاہم، ابھی تک پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے اس منصوبے کی باضابطہ منظوری یا سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا، اس لیے ان اطلاعات کو حتمی فیصلہ تصور نہیں کیا جا سکتا۔ اگر ایسی کوئی آئینی ترمیم پیش کی جاتی ہے تو اسے پارلیمنٹ سے مطلوبہ آئینی اکثریت سے منظور کرانا ضروری ہوگا۔ #tayyabsaif #Pakistan #mohsinnaqvi #BreakingNews #islamabad

About