@homecomfortonline: ہینڈ میڈ فیبرک ٹوٹ بیگ اسٹائل اور پائیداری کا بہترین سنگم! یہ ہینڈ میڈ فیبرک ٹوٹ بیگ خاص طور پر ان خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو سادہ مگر منفرد فیشن پسند کرتی ہیں۔ اس بیگ کا معیاری کپڑا اسے روزانہ کے استعمال کے لیے بہترین بناتا ہے۔ یہ ہر طرح کے لباس کے ساتھ جچتا ہے۔ • آپ کی روزمرہ کی ضروریات جیسے لیپ ٹاپ، کتابیں، یا میک اپ کا سامان رکھنے کے لیے کافی جگہ۔ • آفس، کالج، شاپنگ یا آؤٹنگ کے لیے موزوں۔ • "مضبوطی ایسی کہ برسوں چلے، اسٹائل ایسا کہ سب کی نظریں ٹھہر جائیں۔" یہ خوبصورت سہولت پیشِ خدمت ہے ہوم کمفرٹ آن لائن اسٹور کی جانب سے 📞📩 آرڈر اور تفصیل کے لیے رابطہ کریں 📱WhatsApp :03427372838 📱 Facebook 📱 Instagram #homecomfortonlinestore #hcos #bag #totebag #handbag