@bilal_warraichh: کبھی دنیا کی رنگینیاں بھی دل کو اپنی طرف کھینچتی تھیں، مگر اب ایسا لگتا ہے جیسے روح ان سب سے آگے نکل گئی ہو۔ اب نہ شہرت کا شوق ہے، نہ تعریفوں کی طلب، نہ کسی محفل میں نمایاں ہونے کی خواہش۔ دل اب صرف اُن چیزوں کی طرف مائل ہوتا ہے جو فنا نہیں ہوتیں، کیونکہ جو چیز ختم ہو جانی ہو، اُس سے محبت بھی آخر کتنی کی جا سکتی ہے۔🥀🤍 #foryou #foryoupage