@hamza.gujjar5061: بہت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بورےوالا کی ایک سیاسی سماجی شخصیت اور عظیم لیڈر سابقہ وفاقی وزیر اور سابقہ ایم این اے چوھدری قربان علی چوہان جو کہ اب سے کچھ دیر قبل اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک چوہدری صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمی@Ahmad chohan @Ch qurban Ali👑🇵🇰🇵🇰🥀♥️ #Federal #exminister #ChQurbanAliChohan#ExMNA#burewalaoffcial #Death #News