@iam_mudasir01: “میں ‘الف’ لکھوں تو آ جائے، میں عشق لکھوں تو تُو ہو جائے۔ میرے ہر لفظ میں تیرا ذکر ہے، میری ہر دعا میں تیرا نام۔ یوں لگتا ہے جیسے قلم میرے ہاتھ میں ہو مگر تحریر تیری ہو۔ میں جب بھی محبت کے معنی ڈھونڈتا ہوں، ہر راستہ تیری طرف آ نکلتا ہے۔ کاش اتنا کرم ہو کہ میں تیرا نام سوچوں اور تُو میرے نصیب میں لکھا جائے۔” ❤️ If u write a lie, I will write you as mine, if I write a truth, I will write myself as your ✨ #Hero #Dubai #lovelifelahore #foryou #trending