@burewala.alert: ضلع وہاڑی کی سیاسی تاریخ کا ایک سنہری باب، جناب چوہدری قربان علی چوہان صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وہ ایک کمال کے مقرر، شاندار انسان اور بہترین سیاستدان تھے۔ جب بھی انہیں موقع ملا، انہوں نے بوریوالہ کی ترقی کے لیے تاریخی کام سرانجام دیے۔ وہ محبت کرنے والے ہمارے بزرگ تھے، جن سے بطور سیاسی ورکر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے کالج کی باہر والی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی #ChaudhryQurbanAliChauhan #LastVideoMessage #Burewala #VehariPolitics #PoliticalLeader

Burewala Alert
Burewala Alert
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 07:45:36 GMT
34744
2111
75
113

Music

Download

Comments

imtoseef
Toseef 🇬🇧 :
Allah pak mgfrit kry Ameen
2026-06-12 14:06:44
2
chmalkgujjar34
👑چوہدری مالګ گجر👑 :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین ثم امین😭😭
2026-06-12 12:50:41
3
adnan_gujjar_ochewala555
Ch Adnan Gujjar Ocheywala :
اللہ تعالٰی آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں آعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے 😥ٹم آمین 😢
2026-06-12 17:21:40
2
rizwansharifgujjar164
ਰਿਜ਼ਵਾਨ ਗੁੱਜਰ 🇵🇰 :
Allah pak jannat ul ferdoss ma Alwa mukam ata farmay Ameen🤲
2026-06-14 15:18:22
0
roufwahla3
ROUF WAHLA :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-06-12 10:15:41
2
arquamgujjar786
Arqam gujjar :
اللہ تعالٰی آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں آعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے 😥ٹم آمین 😢
2026-06-13 17:10:48
0
kabir.aligujjar
Kabir Ali Gujjar ✨😎 :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین ثم امین😭😭
2026-06-13 08:32:18
0
aftabfareedkhokhar302
KHOKHAR 44 ALA 🔥☠️ :
اللہ تعالٰی آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں آعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے 😥ٹم آمین 😢
2026-06-13 06:39:56
0
student.life.ssc
Ab-Rafay Akram (Numberdar) :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-06-12 14:58:33
0
abbasgujjar922
AbbasGujjar922 :
اللہ تعالٰی آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں آعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے 😥ٹم آمین 😢
2026-06-13 04:28:05
1
tjkahloon
TJKAHloon :
inalillah wa ina alahrajeuon
2026-06-12 11:19:36
0
nadee2930
Nadeem gujjar :
انا الیہ وانا الیہ راجعون
2026-06-12 09:42:42
1
zulqarnain.sabir
Zulqarnain Sabir :
2026-06-12 17:18:55
0
ashfaq539028773
لبیک یارسول اللہ :
اللہ تعالٰی آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں آعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے 😥ٹم آمین 😢
2026-06-12 19:45:34
0
user979657426
Tanveer Chohan PP :
ALLAH TAALA APNI BARGAH SY JANNAT MA AALA MUQAM ATTA FARMAYE un ko
2026-06-12 09:31:22
1
alley.1561
علی 💙(अली गुज्जर) :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین😳
2026-06-13 07:59:21
0
rashid_ali_rajpoot
Rashid :
بچپن میں میں ان کا انتخابی نشان گھڑا کوئلے سے دیواروں پر بنایا کرتا تھا
2026-06-12 14:52:47
0
gulamfareed2651
gulam fareed :
Ameen
2026-06-12 13:21:38
0
muhammad.arshad3408
Muhammad Arshad :
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے
2026-06-13 17:51:11
0
samirach451
Ashoch :
Allah pak jnnt me Ala muqam ata frmay. Aamen
2026-06-12 17:59:06
0
nadirmehar007
🦅…N a D i R ▪️M e ح a R…👑✨ :
Allah pak mgfrit kry Ameen
2026-06-12 13:37:03
0
mirzaabdulrahman15
Mirza :
Allah pak jannat me ala mukam ata Farmaye Ameen sum Ameen 😥
2026-06-12 12:40:15
0
To see more videos from user @burewala.alert, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About