@yaranyaran45: توجہ فرمائیں! یہ شخص ہمارے علاقے (بادوزیارت/قریبی علاقوں) میں دیکھا گیا ہے۔ اس کی ذہنی حالت بظاہر درست محسوس نہیں ہوتی اور یہ بچوں کے ساتھ نامناسب اشارے اور حرکات بھی کر رہا ہے۔ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہے یا اس کے گھر والوں سے رابطہ کر سکتا ہے تو براہِ کرم انہیں اطلاع دے تاکہ اسے محفوظ طریقے سے یہاں سے لے جایا جا سکے۔ خدارا معاملے کو لڑائی جھگڑے یا نقصان پہنچانے کی طرف نہ لے جائیں۔ جزاک اللہ خیر