@muhammad.asim9934: پاکستان میں اکنامک سروے آف پاکستان آیا جس میں یہ کہا گیا کہ جس شخص کی ایک مہینے کی 8 ہزار 483 روپے آمدنی ہے وہ غریب نہیں ہے غریب ختم کرنے کیلئے کیسی انہوں نے 2 نمبری کی کہ غربت کی لکیر کا پیمانہ ہی تبدیل کر دیا غریب کیلئے کوئی ایسی سہولت نہیں فراہم کریں گئے بلکہ بس ایسی 2 نمبری ہی کریں گے مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🥺💔🚨🇵🇰🛑‼️🔥 #اکنامک_سروے_آف_پاکستان #غربت_کی_لکیر_کا_پیمانہ_چیک_کریں #8_ہزار_483_روپے_کمانے_والا_غریب_نہیں_ہے_پاکستان_میں #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive