@rajputzadiiii7: مہرباں دل پہ اتری ہوئی اداسیوں کی قسم تیرے سوا کبھی کسی کو سوچا تک نہیں تھا۔ ہم نے محبت کو عبادت بنا رکھا تھا اور تو تھا کہ اسے محض وقت سمجھتا رہا تھا۔ تیری یادوں کا شور آج بھی سونے نہیں دیتا ورنہ ہم نے تو ہر درد کو خاموش رکھا تھا۔ اک تو ہی نہیں سمجھا میرے دل کی زبان کو حالانکہ تیرے نام پہ سب کچھ چھوڑا تھا۔ ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہے عمر بھر یہ اور بات ہے تو کسی اور کا ہو چکا تھا۔ تجھے کھونے کا غم آج بھی باقی ہے دل میں ورنہ ہم نے تو خود کو بہت مضبوط رکھا تھا۔
میں نے لوگوں سے دُوری اس لئے نہی اِختیار کی کے میں اُنہیں کوئی سبق سکھانا چاہتی ہوں
میں نے لوگوں سے دُور اِس لئے ہو رہی ہوں کے میں اپنا سبق سیکھ چُکی ہوں اور یہی میرے لیے کافی ہے🙂
2026-06-12 14:50:39
3
fake log door raho :
sab jhooto main ye 1 jaan lewa hota
2026-06-12 23:48:40
0
*کیف انساک انت ماہ من*🍂 :
Caption please
2026-06-14 06:26:45
0
Safdar Hussain :
Hayeeee 😭🥀
2026-06-12 09:44:44
0
Anza :
تمہارے الفاظ ہمیشہ میرے دل کو چھو لیتے ہیں جیسے تمہیں میری حالت کا اندازہ ہو جیسے کے تم مجھے جانتے ہو
2026-06-13 03:40:11
0
Angel eye 🤗🤗 :
Ab itna bhi such nhi likhna chyee tha😐🥹💔
2026-06-12 15:06:40
0
سُکون :
لاکھ سچی محبت کرلو تم میرے یار
یاد رکھنا اگر سامنے والا اگر بے وفا نکلا تو
2026-06-12 18:40:20
1
🌸Kaya aesthetics 🌸 :
bilkul 🥺
2026-06-27 20:41:01
0
@Cancerian🧑💼 :
مہرباں دل پہ اتری ہوئی اداسیوں کی قسم تیرے سوا کبھی کسی کو سوچا تک نہیں تھا۔
ہم نے محبت کو عبادت بنا رکھا تھا اور تو تھا کہ اسے محض وقت سمجھتا رہا تھا۔
تیری یادوں کا شور آج بھی سونے نہیں دیتا ورنہ ہم نے تو ہر درد کو خاموش رکھا تھا۔
اک تو ہی نہیں سمجھا میرے دل کی زبان کو حالانکہ تیرے نام پہ سب کچھ چھوڑا تھا۔
ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہے عمر بھر یہ اور بات ہے تو کسی اور کا ہو چکا تھا۔
تجھے کھونے کا غم آج بھی باقی ہے دل میں ورنہ ہم نے تو خود کو بہت مضبوط رکھا تھا
2026-06-13 07:20:56
0
Fahad Ali :
ay qabrstan Tari murdha ronq Ki qasm.
Mera Dil tum sy KHI ziyda Verna hi😭😭
2026-06-27 20:50:07
0
user9361309614090 :
❤️❤️❤️
2026-06-12 09:24:28
1
.................. :
😔😔😔😔😔
2026-06-17 05:12:06
0
Salman Munwar :
🥰🥰🥰
2026-06-17 11:39:10
0
Samuramzan Arshad :
😫😫😫
2026-06-12 09:05:52
0
مبین 💞 :
🥺🥺🥺
2026-06-16 10:44:21
0
Zabi Butt :
💕💕💕
2026-06-13 10:43:21
0
—͟͞͞★ ༆︎💗⃝🇦𝐋ɪ࿐🤍 :
😭😭
2026-06-14 18:22:02
0
Hanenin Jan :
💙💙💙
2026-06-12 20:20:34
0
Baba Jaan :
💞
2026-06-12 09:12:09
0
Fardeen Butt❣️ :
🥀🖤🖤🖤
2026-06-26 16:21:20
0
Shahzaib Jatt 208 :
😳😳😳
2026-07-09 09:28:10
0
To see more videos from user @rajputzadiiii7, please go to the Tikwm
homepage.