Check out Magee's video! #TikTok https://vt.tiktok.com/ZSQ5oo1CF/
2026-06-12 10:17:10
0
ZKM :
Ticktol realse Imran khan
2026-06-12 18:36:36
0
Saeed khan :
السلام علیکم سر،
باادب گزارش ہے کہ مردان کے رہائشی تاج رسول نامی شخص کے پاس ہماری رقم واجب الادا ہے۔ اس معاملے میں ہم پہلے بھی ڈی پی او ظہور بابر صاحب، ڈی پی او مسعود بنگش صاحب اور متعلقہ پولیس اسٹیشن میں باقاعدہ شکایات درج کروا چکے ہیں۔
اس کے علاوہ ہم نے ملزم کے بھائیوں، علاقے کے معززین اور مقامی نظام کے ذمہ دار افراد سے بھی متعدد بار رابطہ کیا، مگر تاحال کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا۔
ملزم ہر بار ادائیگی کے لیے وقت مانگتا ہے، لیکن جب مقررہ وقت مکمل ہو جاتا ہے تو وہ خاموش ہو جاتا ہے، رابطہ ختم کر دیتا ہے اور اپنے وعدے کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ اس طرزِ عمل سے ہمیں مسلسل ذہنی، مالی اور قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔
لہٰذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس معاملے میں فوری قانونی کارروائی کرتے ہوئے ہماری رقم کی وصولی یا ہمیں ہمارا حق دلوانے کے لیے مؤثر اقدامات فرمائے جائیں۔ آپ کی بروقت مداخلت ہمارے لیے انصاف کے حصول میں انتہائی معاون ثابت ہوگی۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
saeed 0300-5854019
2026-06-12 18:17:54
0
▶ ●───ᴍʀ ꜱᴀɢʜᴇᴇʀ 10────▶ ● :
ٹک ٹاک کے وزیراعلی😁😁😁
2026-06-12 20:38:50
0
Asad Khan :
سوال یہ ہے کہ سہیل آفریدی نے عمران خان کے لیے عملی اقدامات کیا کیا جواب ضروری ہے بس کر ڈراما بازی سہیل 😳
2026-06-12 14:39:33
0
Basit Khalil :
ایکٹرذ
2026-06-12 20:02:13
0
Saddam Ali :
💓💓💓
2026-06-12 20:23:08
0
𝕄 𝔸𝕦𝕣𝕒𝕟𝕘𝕫𝕖𝕓 𝕂𝕙𝕒𝕟 :
❤️❤️❤️
2026-06-12 09:18:20
0
To see more videos from user @chiefminister.kpk, please go to the Tikwm
homepage.