نصیب اچھے نہ ہو تو خوبصورتی کا کیا فائدہ 💔
دلوں کے بادشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں🥀❤️🩹🖤
2026-06-28 12:59:18
3
✨Fₐₜᵢₘₐ🥀☆🔥 :
hyeeee 🥀🥀
itna sach nahi bolna the💯💔🥀
2026-06-12 10:15:44
2
IkhtilajEQalb :
کہ ہم بنے ہی نہ تھے ایک دوسرے کے لیے
اب اس یقین کو جینا حیات کرتے ہوئے
🍂
2026-06-12 15:16:34
1
My life my rules :
muhabat b rizk my sahmil hoti hai kisi or ka rizk Kisi or ko ni diya jahta
2026-06-12 09:42:11
2
کن فیکون❤️ :
" مٙقامِ رنج ہے کہ ؛ اِک نا پسندیدہ شخص کو ہم ،
تُمہارے بعد کہیں گے کہ ؛ ہم تُمہارے ہیں! ۔ " 💔
2026-07-03 10:47:19
1
♥︎روحِ مــن♥︎ :
سو طرح کے وبال ہیں
لیکن زندہ ہیں بڑی آن بان کے ساتھ
2026-07-09 07:09:29
1
feb born girl ☺️🫀 :
ayyy hyyyy🫠
2026-06-12 10:37:47
2
Haseeb Jutt ♡° :
yrrr
2026-06-13 02:39:14
0
💞سُکُونِ♡قَلْب♡اللہ❣️💞 :
کبھی کبھی آپ میں وہ صفحہ بھی جلانے کی ہمت پیدا ہو جاتی ہے ۔۔۔
جس کو آپ پلٹنے سے بھی ڈرتے تھے ۔۔۔🖤
2026-07-17 10:05:29
1
♥..⑅⃝KHAN ☆🦋 :
oyeeeeee🍂✋😔
2026-06-14 04:00:29
0
Ayeza Khan :
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ھے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ
2026-06-12 11:51:34
1
Cutie pie😋😘 :
*تُو نہ سمجھے گا کبھی خاک نشینوں کا سکوت*
*تُو ابھی درد کی لذت سے شناسا جو نہیں ہے*
2026-06-12 09:28:47
4
shia ho allahumdulilh 😍🥰 :
لوگ مجھ سے میرا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی تمہارا پوچھتے ہیں میں کہتی ہوں کہ میرا اب کوئی تعلق نہیں اس سے وہ مانتے ہی نہیں دوبارہ پوچھتے ہیں
2026-06-13 04:26:50
0
Tₑₐ𝚌𝓱ₑᵣ ❥͢⍣⃝ꜱᴀʙᴀ 𝔪ᵃ𝓁ⒾЌ💗 :
اللّٰه کبھی بھی دو مخلص دلوں کو جدا نہیں کرتا وہ تب جدا ہوتے ہیں جب کسی ایک کے بھی دل میں ذرا سی بھی کھوٹ یا منافقت ہو۔۔۔
اس لیے آپ کو شکر ادا کرنا چاہیے اللّٰه کا ۔۔ کہ اللّٰه نے آپ کو اس انسان کے شر سے بچا لیا ۔
2026-06-12 13:33:31
1
🎀:My𝕤𝕥𝕖𝕣𝕚𝕠𝕦𝕤_𝔾𝕚𝕣𝕝 :
Or mujha yah gum k wo mujh say phle he kisi or ko muyasir tha phr b mare zindagi mn a k mare duniya ujar dey🫠