@mohsinraza121412: #onthisday#Viral#foryou#unfreezemyacount باپ وہ ہستی ہے جس کے بعد انسان یہ سمجھ جاتا ہے کہ اسکا اب اس دنیا میں کوئی خیر خواہ نہیں رہا۔ چھوٹے بھائی کا باپ تو زندہ ہوتا ہے بڑے بھائی کی شکل میں لیکن بڑے بھائی کا باپ کبھی واپس لوٹ کے نہیں آتا۔ #Viral 🔍 Focus points: باپ ہی دنیا کا وہ واحد سہارا ہوتا ہے جس کے ہونے سے ہم دنیا پہ راج کرتے ہیں۔جب وہ ہستی نہیں ہوتی تو ہم سمجھ جاتے ہیں کہ اب ہمارا کوئی بھی خیر خواہ نہیں ہے۔

Mohsin Raza
Mohsin Raza
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 09:22:54 GMT
1063216
46986
844
5889

Music

Download

Comments

mianumarali32
mian Hamza ali :
کس دور کی بات کر رہے ہو اب الٹا ہو رہا ہے
2026-06-15 04:15:52
102
asad.khan22000
Asad.Khan :
همارے بڑے بهائی نے تو کبهی بهی بڑے بهائی کا حق ادا نهیں کیا
2026-06-16 05:46:44
41
m..shahid.baig
M. Shahid Baig :
یہ سب پورانی باتیں ہیں اج بڑا وہ ہے جس کے پاس پیسہ ہے اگر بڑا بھای غریب ہے تو اس کا مشورہ کرنا تو دور کی ہے اس سے بات کرنا بھی گوارا کرتے
2026-07-20 03:19:08
25
yaseenkho804
YaSeEn kHaN :
کوٸ بھاٸ نہیں ہوتا باپ کی جگہ نہیں لے سکتا😟
2026-06-15 08:33:22
33
user5517999986613
Ilyas,Dogar :
او میرے بھائی بڑا بھائی سمجھنا چھوٹے کو یہ مولی بات نہیں ہے بہت بڑی بات ہے ایک ایک دفعہ سمجھ کے تو دیکھ تجھے پتہ چلے گا کہ بڑا بھائی کیا چیز ہے
2026-07-26 07:26:05
1
imamdinkhosa19
imamdinkhosa19 :
پرانی باتیں ہیں اب وقت نہی رہا
2026-06-18 07:16:16
15
muhammadalinajafi1
محمد علی :
ماں باپ بھائی سب اسی کو توجہ دیتے ہیں اسی سے پیار کرتے ہیں جنکی جیب بھاری ہے
2026-06-15 08:49:43
14
user98814107
محمد شفیق نقشبندی :
سب ایک جیسے نہیں ہوتے میں گھر میں سب سے بڑا ہوں اور ہم ماشاءاللہ پانچ بھائی اور چار Bahane ہیں مگر سب سے چھوٹا بھائی 22 سال کی عمر میں اک روڈ ایکسڈنٹ میں اللہ کو پیارا ہو گیا اور ہمارے والد صاحب 1992 میں دنیا سے پردہ کر گے تھے تب میرا سب سے چھوٹا بھائی صرف ڈھر سال کا تھا اس دوران زندگی کے بہت سارے نشیب و فراز بھی دیکھے مگر الحمداللہ میرے چھوٹے بہین بھائیوں نے زندگی کے کسی بھی موڑ پر مجھے والد سے کم درجہ نہیں دیا اور میرے ہر فیصلے کو حرفِ آخر کے طور تسلیم کیا الحمداللہ مجھے اپنے بہین بھائیوں پر بہت زیادہ فخر ہے
2026-07-21 11:54:28
4
neimat.baloch4
neimat baloch :
bahi Papa ki jagah Nahin Le Sakta 😭
2026-06-15 12:07:52
10
sameerwaqarsameer
shinning star💫 :
nai aysa nai hy ies time may yh baty jhoot hy bara Bhai sirf dukh or taklif dyta hy 😭😭
2026-06-17 06:54:57
11
nainakhan2584
princess ❤️ :
😭😭😭😭😭 right 👍👍👍👍
2026-06-14 21:10:01
7
ishaqg335
𝙄𝙨𝙝𝙖𝙦 𝘼𝙠𝙧𝙖𝙢 :
bhai bhai hota sub chor ky chly jaty hen lekin bhai nhi chorty
2026-07-18 05:11:15
1
farhat.baloch26
ISB :
Bara Bhai Bap ki jaga hota he
2026-06-18 18:50:17
7
aliraza.0535072406
AliRaza 804 :
اب ہر چیز الٹ ہے میرے بھائی اب چھوٹوں کا فوت ہوتا ہے
2026-07-21 07:49:26
1
alone.silent18
🎀🇸 🇮 🇱 🇪 🇳 🇹 🎀 :
ab ASA ni h 🙏
2026-06-15 10:45:39
5
kashi_baba00
Kashi baba :
ni joht ha jnb asa Koch ni hota
2026-06-19 04:55:07
1
faadibhatti87
Faadi Bhatti87 :
کہنے کی باتیں ھیں سب۔ مجھ پہ جو قیامت ٹوٹی میں ھی لڑ رھا ھوں ان حالات میں
2026-06-17 01:27:38
7
aghadanish0
Agha Danish :
srf kehne ke bt he
2026-06-18 11:49:08
2
user4146711918333
user4146711918333 :
یہ صرف کہنے کی باتیں ہیں ابھی وہ دور نہیں رہا
2026-07-20 05:08:48
4
malk.kamran6
Maلik Kamran Mnaوaw :
:پرانی باتیں ہیں اب وقت نہی رہا
2026-06-19 13:33:40
3
muhammadajmal6876
Ajmal Ahmad🤫 :
یہ سب باتیں کہنے کو اچھی لگتی ہیں
2026-07-20 02:33:43
3
tahseenali17
Tahseen Ali :
ni ratha zinda
2026-07-19 07:38:14
1
its.mano.official.72
🤗Queen 🤭 :
باپ جیسا کوئی نہیں ہے اس دنیاں میں میرے بھائی 🥺🥺🥺
2026-07-22 09:27:41
1
azmatmalik206
꧁༺Malik༻꧂: :
باپ کی جگا کوئ نہیں لے سکتا یہ بات بلکل ٹھیک ہے ہاں بڑا بھائ اگر اچھا ہو تو باپ کا کردار نبھا سکتا ہے ساری دنیا ایک جیسی نہیں اس دنیاں میں وہ بھائ بھی جو دنیاں کی حر خوشی اپنے بہن بھائیوں کو دیتا ہے
2026-06-18 14:07:14
2
babakaladla410
BaBa Ka Ladla :
ye bt Sach ni hai Bhai 💯
2026-06-18 15:18:41
1
To see more videos from user @mohsinraza121412, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About