Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@maianhduccc: Summertime with bro 🤟🏻 T shirt 👉🏻 @PauloG.Clothing 👽 #hiphopneverdie #mad #pauloG
Hi I’m Mad 😎
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 12 June 2026 09:29:38 GMT
3878
30
1
8
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
PauloG.Clothing :
✌️✌️✌️🔥🔥🔥big bro🤝🥇
2026-06-12 12:50:28
1
To see more videos from user @maianhduccc, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#padahariini
#southpark #southparkfandom #mysterion #mysterionedit #southparkedit Song: pyro - slowed by ZERTAL
دعوتِ البرھانیہ — سفینۂ اہلِ بیت میں سوار ہو جاؤ! البرھانیہ کے مشن کا حصہ بنیے — دنیا میں امان، آخرت میں نجات ❤️ رسول اللہ ﷺ نے حدیثِ سفینہ میں ارشاد فرمایا: «مَثَلُ أَهْلِ بَيْتِي فِيكُمْ مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ، مَنْ رَكِبَهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ» ’’تمہارے درمیان میرے اہلِ بیت کی مثال نوح کی کشتی جیسی ہے۔ جو اس پر سوار ہوا نجات پا گیا اور جو اس سے پیچھے رہ گیا ڈوب گیا۔‘‘ (مستدرک حاکم) جیسا کہ سیدنا نوح علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو کشتی میں سوار ہونے کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا تھا: ﴿يَا بُنَيَّ ارْكَب مَّعَنَا وَلَا تَكُن مَّعَ الْكَافِرِينَ﴾ ’’اے میرے بیٹے! ہمارے ساتھ سوار ہو جا اور کافروں کے ساتھ نہ رہ۔‘‘ (سورۃ ہود: ۴۲) اسی طرح سلسلہ البرھانیہ کے شیخ طریقت سیدی امام فخر الدین رضی اللہ عنہ بھی اپنی نسبتِ اہلِ بیت کے ذریعے پوری امتِ محمدیہ ﷺ کو سفینۂ محبت و ہدایت میں سوار ہونے کی دعوت دیتے ہوئے فرماتے ہیں: فَارْكَبْ مَعِي إِنَّ الْعَزِيمَةَ مَرْكِبِي ’’پس میرے ساتھ سوار ہو جاؤ، بے شک بڑی مضبوط ہے میری کشتی۔‘‘ (دیوانِ شراب الوصل) اور اس سفینے سے وابستہ ہونے والوں کی سلامتی اور اپنی نسبتِ رسول اللہ ﷺ کا بیان فرماتے ہیں: سَلَامٌ عَلَى قَوْمٍ بِنَا قَدْ تَوَاصَلُوا فَحَبْلِيَ مَوْصُولٌ وَجَدِّيَ قُدْوَتِي ’’سلامتی ہے ان لوگوں کے لیے جو ہماری نسبت کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑ گئے، کیونکہ میری نسبت کا سلسلہ متصل ہے اور میرے جدِ امجد ﷺ ہی میرے پیشوا ہیں۔‘‘ (دیوانِ شراب الوصل) یہاں «فَارْكَبْ مَعِي» میں سفینۂ نجات میں سوار ہونے کی دعوت ہے، «فَحَبْلِيَ مَوْصُولٌ» میں نسبتِ اہلِ بیت کا تسلسل ہے، اور «سَلَامٌ عَلَى قَوْمٍ» میں ان لوگوں کے لیے سلامتی کی بشارت ہے جو اس نسبت کے ذریعے ایک دوسرے سے محبت و اخوت کے رشتے میں جڑ گئے۔ اسی روحانی حقیقت کو میاں محمد بخش اپنے معروف پنجابی بیت میں بیان فرماتے ہیں: عملاں والے لنگھ لنگھ جاندے، تے غافل غوطے کھاندے ڈُبّن نہ دیون محمد بخشا، کامل پیر جنہاں دے یہ بیت کامل شیخ کی نسبت اور بیعت کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ بیعت کے ذریعے مرید کامل مشایخ کے اس مبارک روحانی سلسلے سے وابستہ ہوتا ہے جو نسبتِ رسول اللہ ﷺ سے متصل ہے اور قیامت تک جاری ہے۔ اہلِ بیتِ اطہار سے وابستگی دنیا میں اختلاف سے امان کا ذریعہ بھی ہے۔ رسول اللہ ﷺ سے روایت ہے: «وَأَهْلُ بَيْتِي أَمَانٌ لِأُمَّتِي مِنَ الِاخْتِلَافِ» ’’اور میرے اہلِ بیت میری امت کے لیے اختلاف سے امان ہیں۔‘‘ (مستدرک حاکم) دعوتِ البرھانیہ کا پیغام حدیثِ سفینہ میں نجات کی نصیحت ہے، سیدی امام فخر الدین رضی اللہ عنہ کے کلام میں اس کشتی پر سوار ہونے کی دعوت ہے، اور آپ کی نسبت سے باہم جڑنے والوں کے لیے سلامتی و امان کی بشارت ہے۔ تمام بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ البرھانیہ کے اس مبارک مشن کا فعال حصہ بنیے۔ اپنی محبت، ذکر، اوراد اور باہمی اخوت کو مضبوط بنائیے، اور اپنے وقت، صلاحیت اور مال کے ذریعے امتِ محمدیہ ﷺ کی خدمت اور اس دعوت کو عام کرنے میں حصہ لیجیے۔ #ahlulbayt #burhaniye #vir #foryou #foryoupage
espero q no esté casado 😁😔 #loame #colonia #amoraprimeravista
#بلاد #مليون #حافظ #ليبيا🇱🇾 #بنغازي_طرابلس_ترهونه_رجمة_سرت_طبرق
বলগ.☺️🙏 #foryou #vairalvideo #sylheti_fua #fybbbbbbbbbbbbbbbbbbb #unfrezzmyaccount @MD JUNED AHMED JOY @SUYEB BIN MAHMUD @★BR`~`Naim
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy