@band_dareecha.1: اپنے آپ سے کبھی دور نہ کرنا مجھے... میرے پاس خوش رہنے کی وجہ صرف آپ ہو، میری دعاؤں کا سب سے خوبصورت حصہ، میرے دنوں کا سکون، اور میری راتوں کی سب سے پیاری سوچ بھی آپ ہی ہو۔ اگر آپ ساتھ ہوں تو زندگی آسان لگتی ہے، اور اگر آپ نہ ہوں تو ہر خوشی ادھوری سی محسوس ہوتی ہے۔