💔✨ عشق اگر “ڈھونگ” ہے… تو سن لو! ✨💔
اس نے کہا تھا عشق ڈھونگ ہے
میں نے کہا۔۔۔ 🤷🏻 😔
💔 تُجھے عشق ہو خدا کرے، کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے 🥲
🙂 تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں، تیری آنکھ پرنم رہا کرے 😢
☹️تو اس کی باتیں کیا کرے، تو اس کی باتیں سنا کرے
🫠 اسے دیکھ کر تو رک پڑے، وہ نظر جھکا کر چلا کرے 🤍
🥺 تجھے ہجر کی وہ جھڑی لگے، تو ملن کی ہر پل دعا کرے
💔 تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر، تو کرچی کرچی چنا کرے
😶 تو نگر نگر پھرا کرے، تو گلی گلی صدا کرے
🥹 میں کہوں عشق ڈھونگ ہے، تو نہیں نہیں کہا کرے
🫀 یہ دعا ہے آتشِ عشق میں، کہ میری طرح تو جلا کرے 🥲
💔 نہ نصیب ہو تجھے بیٹھنا، تیرے دل میں درد اٹھا کرے
👀 آخر میں بس یہی…
تجھے عشق ہو پھر یقین ہو، اور تُو تسبیحوں پر پڑھا کرے
🫠💔 تجھے عشق ہو خدا کرے، کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے۔۔۔
2026-06-15 16:41:17
9
To see more videos from user @rushena.khan, please go to the Tikwm
homepage.