@fx.trader751: #ناکامی ہمشہ کمزورنہیں کرتی کبھی یہ انسان کی اندر وہ آگ جلا دیتی ہےجو اسےبدل کر رکھ دیتی ہیں۔ جب انسان باربار گرتاہے اور ہر بار دنیا اسےکمتر سمجھتی ہے توایک وقت آتاہے۔ ۔جب وہ یا تو ٹوٹ جاتاہے۔ یاپھربدل جاتاہے۔ اور جوبدل جاتاہے وہی سرکش بنتاہے۔ یہ سرکشی بعاوت نہیں یہ خودکو پہچان لینے کانام ہے۔ جب تمہیں باربار ذلیل کیاجائے۔ تمہاری مخنت کونظرانداز کیاجائے توایک خد کےبعد دل میں درد نہیں رہتا۔ صرف ضدرہ جاتی ہےاور یہی ضد انسان کو کھڑاکرتی ہے یاد رکھو۔ ہرزلت ایک امتحان ہوتی ہے جو تمہیں یہ سکھاتی ہے کہ تمہارا اصل قیمت کیاہے۔اگر تم نے اس ذلت کو برداشت کرکے۔ خود کو بہتر بنالیا تو تم جیت گئ۔ اور اگر تم اس میں ٹوٹ گئے تو دنیا نےاپنا کام کردیا۔ خود داری کبھی آسانی سےنہیں آتی۔ یہ زخموں سےجنم لیتی ہے یہ نظر انداز ہونے سے پیدا ہوتی ہےیہ باربار ٹھکرائے جانے کےبعد بنتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ۔۔۔ جولوگ اندار سے ٹوٹ چکےہوتے وہی باہرسے سب سے زیادہ مضبوط نظرآتے ہیں۔کیونکہ انہوں نے سیکھ لیاہوتاہے۔ کہ کسی کےسامنے جھکنا نہیں۔ آخرمیں بات سیدھی ہے۔ ناکامی تمہیں ختم نہیں کرتی۔۔ یہ تمہیں نیا بناتی ہے یاتو کمزور یاپھر خود دار۔#plese_tiktok_for_you #tiktokforyoupage #foryou