اے میرے پیارے اللہ ہر محبت کرنے والے کی منزل کو نکاح تک پہنچا دے کہ اللہ اور محبت کرنے والے کو نکاح میں بدل دے میرے مولا ان کی محبتوں کو یا اللہ ان سب کے صدقے سے میرے پاک پروردگار اللہ کوئی وسیلہ بنا دے کوئی کہ ہم دونوں کے گھر والے مان جائیں رضی ہو جائیں دونوں کا نکاح ہو جائیں پلیز یہ سب میرا کمنٹ دیکھ رہے ہیں میرے لیے خصوص بالخصوص دعا کرے اللہ تعالی میری پریشانی مصیبتوں کو دور کرے یا اللہ جو میرے لیے دل سے دعا کرے اللہ پاک اس کو مولاعلی زیارت کرواہے اور حج اور عمرہ کروائے گا انشاءاللہ عزوجل 🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲
2026-06-13 07:00:20
8
jan ke jan ♥️♥️😘🥰 :
Right 😭😭😭
2026-06-13 05:53:25
3
m junaid 786🇦🇪 :
right janab
2026-06-14 16:14:16
0
Naqvi Syed ❤️❤️❤️ :
same 😭😭😭😭😭😭
2026-06-14 16:27:08
0
shagull S ❤️ S :
S 😭 S 😭 S
2026-06-14 16:28:10
0
𝑏𝑎𝑓𝑤𝑎 𝑧𝑎𝑛𝑔𝑑𝑖 🙃 :
asi hi bath hein g😬
2026-06-14 10:36:52
0
mosaakhokhar9 :
right 😭😭😭
2026-06-13 09:59:32
1
Rehan Aerfan804 :
jsmhsnhs jj
2026-06-13 05:42:50
1
KING JUTT 7863 :
اور من پسند شخص کا چھن جانا ایسا خسارہ ہے جس پر ساری عمر صبر نہیں آتا___!!
2026-06-12 21:20:00
2
SHO Punjab police :
مرشد
جس دن تم پہ گزرے گی تب جانو گے محبوب سے لگی امیدیں کلیجہ پھاڑ دیتی ہیں💔
2026-06-14 12:07:44
0
muhammadayyoub457 :
کانچ کی گڑیا:ادھورا سا لگتا ہے وہ دن، جس دن تم سے بات نہیں ہوتی..."
کبھی کبھی زندگی کی بھاگ دوڑ میں ہم بہت کچھ حاصل کر لیتے ہیں، مگر سکون تب بھی وہی ہوتا ہے جو کسی خاص انسان کی آواز سن کر ملتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ دن تو گزر جاتا ہے، سورج بھی ڈھل جاتا ہے، لیکن وہ ایک کمی جو تم سے بات نہ ہونے سے رہ جاتی ہے، وہ پورا دن ادھورا محسوس کراتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کتاب کا ایک اہم صفحہ پڑھنا رہ گیا ہو، یا جیسے زندگی کی دھڑکن میں ایک لمحہ ساکت ہو گیا ہو۔ تم سے بات کرنا صرف وقت گزارنا نہیں، بلکہ میرے دن کی وہ بہترین عبادت ہے جس کے بغیر میری روح کو قرار نہیں آتا۔
"ادھورا سا لگتا ہے وہ دن، جس دن تم سے بات نہیں ہوتی"
یہ صرف الفاظ نہیں، بلکہ میرے ہر اس دن کا احوال ہے جو تمہارے ذکر کے بغیر گزرتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ وقت بدلتا ہے، مگر میرے لیے تو وقت بھی تب تک نہیں بدلتا جب تک تمہاری ہنسی کی گونج میرے کانوں تک نہ پہنچے۔ تمہاری گفتگو میرے لیے کسی تسلی بخش بارش کی طرح ہے، جو میرے ذہن کی الجھنوں کو دھو دیتی ہے۔ آج پھر وہی ادھورا پن ہے، وہی خاموشی ہے اور وہی تم سے بات کرنے کی شدید طلب ہے۔
"ادھورا سا لگتا ہے وہ دن، جس دن تم سے بات نہیں ہوتی"
زندگی کا ہر رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے جب آپ کا پسندیدہ انسان آپ سے دور ہو۔ یہ جو "بات نہ ہونے کا خلا" ہے، یہ کسی اور چیز سے پر نہیں ہو سکتا۔ میں نے سیکھا ہے کہ سکون کسی جگہ میں نہیں، بلکہ کسی انسان کی آواز میں ہوتا ہے۔ آج کا دن بھی کچھ ایسا ہی ادھورا ہے، بالکل اس نظم کی طرح جس کا آخری مصرعہ ابھی تک نہیں لکھا گیا۔
2026-06-13 08:49:57
1
Kashi Brand 😎 :
uryeu
2026-06-13 03:47:11
1
Rehan Aerfan804 :
jangs
2026-06-13 05:43:04
1
راجہ جاوید :
nice
2026-06-14 10:04:02
0
🦅پرنس28 آلہ👑 :
🫀💔:انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لاحاصل دعا ...❤️🩹🥺
اور بے انتہاء محبت کبھی نہیں بھولتا 💔🥹
2026-06-14 07:42:26
1
tiktok.com/@haiderhussain206 :
Bolo
2026-06-14 14:40:57
0
syed imran :
اب کوئی شکوہ نہیں ہمیں کسی کی بے رُخی کا،
وقت نے ہمیں بھی خاموش رہنا سکھا دیا ہے۔"
2026-06-14 06:44:47
0
mosaakhokhar9 :
mna kon se ture ha tumhy himsh sab sa pahly rkh ha
2026-06-13 10:03:03
2
mosaakhokhar9 :
mna kon ture ha tujh sab sa pahly rkh ha 😭😭😭😭😭
2026-06-13 10:02:13
1
To see more videos from user @capstanboy939, please go to the Tikwm
homepage.