😩😩😩😩apko sb pata h naa Allah g plz helppppppppppppp
2026-06-25 13:52:02
1
🌊 :
Background Nasheed name kya...?
2026-08-03 23:36:50
1
Mufassarha Hassam :
Allah g ap ko sab ptaa hota hai😭
2026-06-16 11:17:14
1
𝑨𝒘𝒂ن🤌❤️ :
plzzz app log mera lia dua kroo sb mil krrr nabi pak meri sifarish kry Allah SA Allah pak mujy rusva na hona Dee Allah pak merii sun ly Allah Allah Allah
2026-07-12 19:52:12
0
بینت حوا🌷 :
*اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ کرنا سیکھو، کچھ پریشان کر رہا ہے، اداس ہو؟؟ فیصلہ نہیں کر پا رہے؟؟ تو ایک بار اللہ سے بول کے دیکھو، اسے بتاؤ، اس سے مشورہ کرو، اس سے دعا مانگو، پھر دل سے یہ خوف نکال دو کہ کیا ہوگا؟ کیا نہیں؟؟ جو بھی ہوگا بہترین ہوگا، اسے ہی توکل کہتے ہیں، جب توکل اتنا مضبوط ہو جائے تب ہی معجزے ہوا کرتے ہیں، بس تمہیں اپنے معجزے کا انتظار کرنا ہے*
2026-07-05 09:57:06
0
𝀈᪳𝆺𝅥𝆬᷼♥️خَان کِی بِیگَمّ𐙚𓍯 :
same 🥺
2026-06-22 15:41:00
1
Qasim :
دنیا کے سامنے مضبوط دکھنے والے جب مصلّے پر روتے ہیں، تو ان کے آنسو سیدھے عرش پر قبولیت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔ بیشک وہ سب جانتا ہے اور دلوں کو سکون دینے والا ہے, سب سے خوبصورت اور محفوظ ترین رشتہ ہی اللہ پاک کے ساتھ ہے، جہاں دل کا حال بتانے کے لیے الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ مصلّے پر بہنے والا ایک ایک آنسو وہ درد بیان کر دیتا ہے جو انسان کسی انسان کو کبھی نہیں سمجھا سکتا.. 🥺🥺
.
جہاں دنیا کی تسلیاں ختم ہو جاتی ہیں، وہاں سے مصلّے کا سکون شروع ہوتا ہے۔ مصلّے پر بیٹھ کر 'اللہ جی آپ کو تو سب پتا ہے' کہہ دینا ہی ہر فہم اور ہر تسلی سے بڑھ کر ہے, مصلّے کی تنہائی میں رونا کمزوری نہیں، بلکہ اس ذات پر کامل یقین کی نشانی ہے جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو سنبھالنے کا وعدہ کرتی ہے۔ 😔😟🥺🤲
2026-07-05 18:44:55
0
"Kaشmiri🍁🚩 :
Aysa nhi krta😳
2026-06-13 00:26:02
7
Ahmi ki begam :
main sajday main Rony lag jati hoon itna roti hoon Kai mujhy ayat bhulnay lag jati hain