@m_my.moon: "سب سے زیادہ تکلیف دہ موت تب ہوتی ہے جب وہ انسان آپ کو رولاتا ہے جس کی ایک پکار پر آپ اپنی گہری نیندیں قربان کر کے اٹھ بیٹھا کرتے تھے۔ دنیا کی ناقدری اور بے رخی ایک طرف، مگر جب وہ شخص آپ کے خلوص کو پیروں تلے روند دے نا جس کے لیے آپ نے اپنی ذات کو بھلا دیا تھا، تو دل کے اندر کچھ ایسا ٹوٹتا ہے جو پھر کبھی نہیں جڑ پاتا۔ 💔🥀 #viralvideo #creatorsearchinsight #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral #foryou @𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸❤️🩹 @💫♥️Sherazi💞♥️💫🥰
بعض اوقات زندگی نہیں، بلکہ لوگ ہمیں الٹا سیدھا نچا رہے ہوتے ہیں
کبھی کبھی زندگی انسان کو ایسے حالات میں ڈال دیتی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے نہیں بلکہ دوسروں کی مرضیوں، توقعات اور فیصلوں کے مطابق جینے لگتا ہے۔ وہ بھاگتا رہتا ہے، تھکتا رہتا ہے، مگر پھر بھی سکون نہیں پاتا۔
ایسے میں اگر پیچھے پلٹ کر دیکھیں تو اکثر ڈھول بجانے والا کوئی اجنبی نہیں ہوتا، بلکہ کوئی اپنا ہی ہوتا ہے؛ کوئی ایسا شخص جو آپ کی کمزوریوں، مجبوریوں یا جذبات کو استعمال کرکے آپ کو اپنی مرضی کے مطابق چلاتا رہا ہو۔
زندگی کا ایک تلخ سبق یہ بھی ہے کہ ہر ساتھ دینے والا خیر خواہ نہیں ہوتا، اور ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص نہیں ہوتا۔ اس لیے وقتاً فوقتاً اپنے اردگرد کے لوگوں اور اپنے فیصلوں کا جائزہ لیتے رہنا چاہیے، تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آپ اپنی زندگی جی رہے ہیں یا کسی اور کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں۔
2026-06-14 05:18:01
7
Only Allah ❤️ :
إِنَاللَهَمَعَالصَابِرِينَ💔
2026-06-27 19:03:42
0
Great Life 💫 :
kmal song and Music
2026-06-13 11:47:10
2
sheezahoor :
such mai 🥰🥰🥰esy hi hai
2026-06-17 08:58:07
0
🩺ڈاکٹر 💉عائشہ 🔍 :
💔💔💔hayeeeee
2026-06-28 18:09:11
0
Sheakh :
اور اس ناقدری کے بعد ابھی تک صحیح سے نیند نہیں اتی
2026-06-15 11:30:27
3
M :
wo khuwab ma awaz deti thi ma nend se uth jata tha
2026-07-18 13:47:10
0
شَانُو کِنگ :
caption de dio paa g 😳
2026-06-13 13:51:54
0
sunny Qureshi Multan :
@ᴵ♡::ہمارے بعد بھی قائم رہی گی یہ دنیا۔۔۔
ہمارے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا ۔۔۔
2026-06-14 14:54:49
1
Ryk᭄Ɱᷝᷝ͢αͣʟͫίӃ❣ :
@jutt08040
2026-06-15 10:15:23
0
꧁༺Ƭöυƨεεƒ Ⱨᴀƨƨᴀи༻꧂ :
انسوں نکل پڑے تجھے خواب میں دور جاتے دیکھ کر۔۔😢
انکھ کھلی تو احساس ہوا محبت نیند میں بھی رولا دیتی ہیں۔۔🥀❤️🩹
2026-07-01 17:59:01
2
Kamran Sheikh╾━╤デ╦︻ 🦅 :
Khuda ki kasm yehi dukh kha giya mujhy b aik awaz par pohnchny Wala aj aik konay main parah hon main Zindagi main💯😞
2026-06-13 02:35:43
1
🦁👑ملک بادشاہ 👑🦁 :
@Noman Islam:سب سے زیادہ تکلیف دہ موت تب ہوتی ہے جب وہ انسان آپ کو رولاتا ہے جس کی ایک پکار پر آپ اپنی گہری نیندیں قربان کر کے اٹھ بیٹھا کرتے تھے۔ دنیا کی ناقدری اور بے رخی ایک طرف، مگر جب وہ شخص آپ کے خلوص کو پیروں تلے روند دے نا جس کے لیے آپ نے اپنی ذات کو بھلا دیا تھا، تو دل کے اندر کچھ ایسا ٹوٹتا ہے جو پھر کبھی نہیں جڑ پاتا۔💔🥀
2026-06-14 13:24:28
0
😭😭😭😭😭 :
glti hi tu yahi h Bhai har waqt mayasar rehny walo ki qadar ni huti same situation Dua krna mery liya b Allah ya mujhy mar dy ya fer usky stah nikkah tk k safar ata krdy ameen 🥺
2026-07-07 12:44:56
0
SiaLkoTï😍🥰 :
بس اسی لیے اس نے تمہاری ناقدری کی اللہ دن میں پانچ بار بلاتا ہے انسان کو اور اگر انسان چلا جائے تو اسے دنیا کی ہر چیز مل جاتی ہے
2026-06-14 15:00:07
0
علی عباس ملک :
Hahaha 🤣 hum he Pagal thy 💔💔😓😓😓wo Rohh ma bass gai thi 😭😭😭😭
2026-06-15 11:34:41
0
مہر آصف نصیر بھٹہ۔۔ :
"سب سے زیادہ تکلیف دہ موت تب ہوتی ہے جب وہ انسان آپ کو رولاتا ہے جس کی ایک پکار پر آپ اپنی گہری نیندیں قربان کر کے اٹھ بیٹھا کرتے تھے۔ دنیا کی ناقدری اور بے رخی ایک طرف، مگر جب وہ شخص آپ کے خلوص کو پیروں تلے روند دے نا جس کے لیے آپ نے اپنی ذات کو بھلا دیا تھا، تو دل کے اندر کچھ ایسا ٹوٹتا ہے جو پھر کبھی نہیں جڑ پاتا۔ 💔🥀
2026-06-14 06:58:15
0
Ali shah❤️🩹🔥 :
Koii mila e nii chah k nibhany wala😭❤️🩹🥀
2026-06-13 17:30:09
0
To see more videos from user @m_my.moon, please go to the Tikwm
homepage.