@insaneeditz01: When you’re in front of the woman you truly adore, logic fades and the heart takes over. ❤️✨🫶@zodiNSANE #PUBGMOBILE #pubgmnextstarprogram #PUBGMS30
ma na ya movie ful daki a interested love story a🫀🥹
2026-06-13 17:02:39
58
💔 :
kisi ny TikTok ky group my add hona hyy
2026-06-17 08:13:34
7
Ayesha Dha 🤧🤫 :
my favorite move 😍
2026-06-17 05:48:12
8
𝓘𝓷𝓷𝓸𝓬𝓮𝓷𝓽 𝓖𝓲𝓻𝓵 😌 :
This movie name is jaanu
2026-06-16 14:40:45
14
پردیسی کی شہزادی 🤗🫀🥰🥀🌹🫀 :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-13 16:05:37
84
᭄BLACK࿐ROSE :
Friend banega koi loyal ho🥺
2026-06-16 17:38:24
15
Queen :
ap ke favourite movie Kon se hai
2026-06-16 11:45:26
8
shrarti girls :
movie name please 🥺
2026-06-13 15:09:22
30
° 𝐇𝐀𝐌𝐍𝐀 ♥︎ :
خواب بُن تو لیے تھے روشنی کے ہم نے،
مگر حقیقت کے اندھیروں میں الجھے ہوئے ہیں۔ 🤍
2026-06-13 16:59:49
23
hamza bro :
movie name hyeee🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-13 18:31:16
9
𝐋𝐚𝐝𝐲 𝐃𝐞𝐯𝐢𝐥😈🔥 :
hyeee
2026-06-13 15:09:21
24
Zulfiqar jakhro :
پسند کے لوگ تکلیف بہت دیتے ہیں۔
وہ شاید جانتے بھی نہیں کہ ان کی ایک بے رخی، ایک نظر انداز کرنا، یا ایک مختصر سا بدلتا ہوا لہجہ کسی کے پورے دن، پوری رات اور کبھی کبھی پوری زندگی پر اثر ڈال جاتا ہے۔ عجیب بات ہے نا، جن لوگوں سے ہمیں سب سے زیادہ سکون ملتا ہے، اکثر وہی لوگ ہمارے دل کی سب سے بڑی بے چینی بن جاتے ہیں۔
ہم ان کے ایک پیغام کے انتظار میں گھنٹوں گزار دیتے ہیں، ان کی ایک جھلک کے لیے راستے تکنے لگتے ہیں، اور جب وہ ہماری طرف توجہ نہیں دیتے تو دل کے اندر ایک خاموش سی اداسی گھر کر لیتی ہے۔ نہ ہم ان سے شکوہ کر سکتے ہیں، نہ خود کو ان سے دور کر سکتے ہیں۔ محبت شاید اسی بے بسی کا نام ہے۔
2026-06-16 18:29:33
5
@$ilentboyofficall786 :
کتنا محروم ہوں میں کتنا میسر ہے مجھے ذرہ صحرا ہے مجھے قطرہ سمندر ہے مجھے 😢😭💔💔
بات بتانے کی تو نہیں ہے مگر،
بتانے دو گی کیا؟
عشق ہو گیا ہے تم سے،
جتانے دو گی کیا؟
تم تتلی، تم پہاڑ، تم آسمان ہو میرا،
ایک حسرت سی ہے آپ کے دل میں آنے کی،
تم آنے دو گی کیا؟
2026-06-16 20:56:37
6
To see more videos from user @insaneeditz01, please go to the Tikwm
homepage.