@prince_nabeel033: موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج أفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جانبحق ،ڈرائیور معمولی زخمی سابق سینیٹر اسلام أباد سے پشاور جارہے تھے اطلا ع کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا ترجمان موٹروے پولیس