@last_leaf2.1: دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا کاٹے ہیں اس طرح سے ترے بغیر روز و شب میں سانس لے رہا تھا پر زندہ نہیں رہا آنکھیں بھی دیکھ دیکھ کے خواب آ گئی ہیں تنگ دل میں بھی اب وہ شوق، وہ لپکا نہیں رہا کیسے ملائیں آنکھ کسی آئنے سے ہم امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا (امجد اسلام امجد) #foryoupage #poetry #fyp #foryou

Last_Leaf🍁
Last_Leaf🍁
Open In TikTok:
Region: BY
Friday 12 June 2026 11:04:39 GMT
2078
122
5
7

Music

Download

Comments

saqibking3345
Saqib King 👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 09:41:03
1
userrajag47
🔥Raja g Rajpoot 🔥 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 05:52:14
1
itxsaqib16
King 👑 :
❤️❤️❤️
2026-06-12 14:25:04
0
habibullah23748
Habib Ullah :
🌹🌹🌹
2026-06-12 11:14:13
1
jiger.22
jiger.22 :
💯💯👍
2026-06-16 14:24:01
1
To see more videos from user @last_leaf2.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About