@aks_e_bisma: @𝕭𝖎𝖘𝖒𝖆 𝕬𝖚𝖗𝖆میرا مقابلہ کرنے چلے؟میں نے خود کووہاں سے اٹھایا ہےجہاں تم جیسے پنکھوں سےلٹک جایا کرتے ہیںاور اسکا کیا ہی مقابلہ کرو گےجو اپنے ہر زخم کا مرہم خود ہوایسی عورت ہر صورت میںناقابلِ شکست ہوتی ہے 🔥۔ ##bismaaura#creatersearchingsight2025 #relatablecontent #darkreality #portry__lines