@nawritesofficial: ​زندگی میں کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف روشنی بانٹنا ہوتا ہے. وہ کسی صلے، کسی تعریف یا کسی بدلے کی تمنا نہیں کرتے، وہ تو بس اس چراغ کی مانند ہوتے ہیں جو خود اندھیرے میں کھڑا رہتا ہے لیکن گزرنے والوں کے لیئے راستے آسان کر دیتا ہے ​میں نے ہمیشہ یہ چاہا ہے کہ میرا ہونا کسی کے لیئے بوجھ نہ ہو، بلکہ ایک دلاسا ہو. اس خود غرض دنیا میں، جہاں ہر شخص پہلے اپنے بارے میں سوچتا ہے، میں نے اپنے دل کو 'فیض' اور 'عطا' کے مصلے پر بٹھایا ہے، مجھے معلوم ہے کہ چراغ بننے کی ایک قیمت ہوتی ہے، اپنے آپ کو جلانا پڑتا ہے، پگھلنا پڑتا ہے، اور طوفانوں کا سامنا اکیلے کرنا پڑتا ہے، لیکن جب کوئی بھٹکا ہوا مسافر میری روشنی سے اپنی منزل پا لیتا ہے، تو میری روح کو جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کے ہر آرام سے بڑھ کر ہے. ​ لوگ آئیں گے، فائدہ اٹھائیں گے اور شاید بھول جائیں گے۔ چراغ کا کام گلہ کرنا نہیں، بس جلتے رہنا ہے۔ مجھے اپنی اس فطرت پر ملال نہیں، بلکہ فخر ہے، میری زندگی کا حاصل یہی ہے کہ میں کسی کے کام آ سکوں. ​اے زندگی! تو مجھے جس حال میں بھی رکھے، بس میری یہ لو مدہم نہ ہونے دینا، مجھے جلنے کا کوئی خوف نہیں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میری روشنی کسی نہ کسی کا راستہ ضرور روشن کر رہی ہے. ازقلم: این اے رائیٹس . . #NaWritesOfficial #Foryou #fyp #Urduline #Foryoupage @TikTok

Meri Diary
Meri Diary
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 11:16:56 GMT
75033
4195
154
423

Music

Download

Comments

sheikh.numan.afzal5
(Sheikh Numan Afzal) :
ماشاء اللّٰہ 🫀🫀 بہت ہی خوب تحریر اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ترقیاں اور خوشحالیاں عطاء فرمائے ❤️
2026-06-12 21:59:34
8
nafees.nafees786
nafees🥰786 :
and🔥💯
2026-06-12 19:30:14
2
haramfatima4190
حرم فاطمہ :
Very good
2026-06-13 16:34:55
1
usman.jani740
Usman Jani❤️ :
ma sha Allah Allah pak AP ko salmat rqa Bai Jo lin like hi Kamal 👌ke Mary Dil ke bat ke hi
2026-06-13 17:58:46
1
itzmaheen09
🥀Maheen🥀 :
caption please
2026-06-12 18:05:49
2
muhammad_ahmad_sultani3
MUHAMMAD-AHMAD🕯️🤍🕊️🥷🇵🇸 :
ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ
2026-06-13 11:13:34
2
786qaidino7
intaqam :
آہ خاہ استاد ایسے ہی گزر رہی ہے
2026-06-13 10:42:43
1
nadeemahmedgill
nadeemahmedgill :
کمال
2026-06-13 17:18:24
1
liaqatmehmood1414
LiAQAT ALi :
ما شاء اللہ اللہ رحیم اپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین 💞💞💞💞
2026-06-13 15:31:21
1
.faadi99
Malik ..... :
kamal
2026-06-13 18:00:29
0
nokar.ghazi.abbas84
NokAR Ghazi Abbas 10 :
kia kehny salamat rahain
2026-06-13 10:34:05
1
usman.qureshi260
Usman qureshi :
SubhanAllah ❤️
2026-06-13 10:34:43
1
usmanalvi7777
Muhammad Usman Alvi :
چراغِ راہ گزر زندگی میں انسان کو چراغ کی مانند ہونا چاہیے؛ ایسا چراغ جو خود جل کر دوسروں کے راستے روشن کرے۔ نیکی، خلوص اور دوسروں کے کام آنا وہ روشنی ہے جو نہ صرف لوگوں کی زندگی آسان بناتی ہے بلکہ انسان کے اپنے دل کو بھی سکون عطا کرتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص کسی مومن کی دنیاوی پریشانیوں میں سے کوئی پریشانی دور کرے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی دور فرمائے گا، اور جو کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرے، اللہ اس کے لیے دنیا و آخرت میں آسانی پیدا فرمائے گا۔" (صحیح مسلم، حدیث: 2699) لہٰذا کوشش کیجیے کہ آپ کی وجہ سے کسی کے دل کو سکون، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ اور کسی کے سفر میں آسانی پیدا ہو۔ دنیا میں سب سے خوبصورت کردار وہ ہے جو اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی روشنی کا سبب بنے۔
2026-06-13 17:03:53
0
mahtababbasi0999
Mahtab Abbasi998 :
میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں انکو جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرتے ہیں 🥰
2026-06-13 17:25:51
0
user5078713172850
hootsadakali :
very good ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️nake kar darya ma dal.
2026-06-13 12:42:33
2
shoaibsultan360
شعیب سلطان گجر :
Alhumdulalha 🥰
2026-06-12 18:47:54
2
mahi22172
Sajid :
nice dear
2026-06-13 10:01:15
1
qamarzaman165
samandar123 :
Kamal yar❤️
2026-06-13 02:52:13
1
jugnu__8
J—U—G—N—U… :
میری زندگی یہی ہے کے ہر ایک کو فیض پُہنچے میں چراغِ راہ گُزر ہوں مجھے شوق سے جلاؤ ۔ (خواب،خواہش اور میں)
2026-06-12 23:35:51
2
nafees.nafees786
nafees🥰786 :
Aameen..🌹
2026-06-13 02:16:22
2
syed_waqas_ali87
Syed Waqas Ali87 :
wallahi 🙌🤐
2026-06-12 20:15:23
1
sheikhkashi317
SHEIKH KASHI :
kamal kr diya meri he life likh di
2026-06-13 06:22:51
1
khan434689900
𝐀𝐦𝐧𝐚 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢𝐚🥹🤍 :
Masha Allah same❤️❤️
2026-06-13 06:23:39
2
hashimbuttbutt75
CapriCoN BuTT :
Bari baat
2026-06-12 21:23:58
1
depbroke0
💔اذیت ،روح ،مجـــــــــروح،💔 :
kml rahr charagggg nice
2026-06-13 05:14:58
1
To see more videos from user @nawritesofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About