@asi_gujjar8814310542549: نعت کہ جس کے شاعر پر نبی کریم ص نے مدینہ منورہ میں داخلے پر پابندی لگوادی براہ کرم یہ ضرور پڑھئے اور سوچئے کہ یہ نعتیہ کلام پڑھنے والے کو بارگاہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں کیسا مقام ملتا ہوگا! ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ - ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لیئے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ نبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ نصیب ﮨﻮئی ﺁﭖ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﻌنیﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﮟ . حکم سُن کر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ اعلان کروا کر مولانا ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ کی مدینہ میں داخلے پر پابندی لگا ﺩﯼ - ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ بڑے پائے کے ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺗﮭﮯ - ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ نبی اکرم ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻏﺎﻟﺐ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼُﮭﭗ ﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ کی ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ،ﮐﭼﮫ ﺳﯿﺮﺕ ﻧﮕﺎﺭ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ،ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ بھی ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ - ﺍﻭﺭ ﮐﭼﮫ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﮭﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺭﯾﻮﮌ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ کی ﮐﮭﺎﻝ ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ نبی پاک ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﺎ - ﺟﺐ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ نبی پاک ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کہ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ بلکل نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ - ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺩﻭﮌﺍﺋﮯ ﺟﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ اللّه علیہ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ سختی ﺳﮯ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ - ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮنبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮئی- ﺁﭖ ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ … ﺟﺎمی کوئی ﻣﺠﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ لئیے ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ رہے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻟﮑﮭﮯ ہوئے ﮨﯿﮟ … ﺟﻦ ﮐﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ انور ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﭘﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﭘﮍھ لیئے ﺗﻮ مجھے ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﺳﮯ باہر ﻧﮑﻞ ﮐﺮجامی سے ﻣﺼﺎﻓﺤﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ لحاظہ اسے ہر حال میں روکو… پھر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺁﭖ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ - پھر امیر مکہ نے مولانا جامی رحمتہ الله علیہ سے پوچھا آخر وہ کون سی نعت ہے جو آپ روضہ رسول صلی اللّه علیہ وسلم پر سنانا چاہتے تھے ؟ مولانا جامی رحمتہ الله علیہ نے روتے ہوئے یہ چند اشعار پڑھے تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں آپ کے نعلین پاک کے نشان پر جان قربان کر دوں زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ روز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولیں گیں یا رسول اللہﷺ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا مولانا عبدالرحمن جامیؒ🌹🌹🌹🌹🌹🌹
حیرانی ان ہر ھے جو کہتے ہیں کہانی ھے
اور افسوس ان پر جو حوالہ پوچھتے ہیں
ایک لمحے کے لئیے چھوڑیں اس بحث کو اس واقعہ کو
بس نعت شریف سنیں ترجمہ پڑھیں دل کو منور کریں آنکھوں کو نم کریں خود کو مدینہ منورہ میں تصور کریں اگر روضہ مبارک کی زیارت نصیب ہوئی ھے تو آنکھیں بند کریں اس عظیم مقام کو تصور کریں اگر نہیں ہوئی تو تو بھی آنکھیں بند کریں اور مالک کائنات سے مانگیں کہ اس در کی حاضری نصیب ہو۔
درود شریف پڑھیں دل نرم کریں
سلامت رہیں۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما ❤️❤️❤️
2026-06-23 22:48:32
495
Mian Munawar Sangla :
:یا رسول اللہ ہم آپ پر قربان ہم جیسے گناہ گار روں کو بھی اپنی شفاعت سے محروم نا رکھیئے گا
2026-06-17 10:27:48
456
Mudassar Younas :
kahaani
2026-06-14 04:36:31
23
⫷ Dₐᵣwₐᵢ𝘴𝓱 ⫸ :
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی جامی جیسا عشق عطا فرمائے آمین
دل رو رہا ہے یہ سن کر اور آپ کی تحریر پڑھ کر جیسے زندگی تازہ دم ہو گئ ہو
2026-06-14 03:05:01
206
M.Amin :
یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم۔ آپ پہ اور آپ کی ال پر لاکھوں کروڑوں درود و اسلام ھو۔
2026-08-01 11:10:27
10
Faizi rajpoot :
ماشاءاللہ
اللہ پاک سب عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا دل اور ایمان دے
آمین🥰❤️🥰
2026-06-13 20:44:34
121
ملک عابدحسین چشتی نظامی قادری :
یارسـول الـلهﷺ اس نعت کے صدقے سے ہم پہ اپنا کرم فرمائیں۔ اپنا دیدار عطا فرمائیں۔
2026-07-03 01:51:06
84
BABARkayani555 :
گناہوں میں لپٹا میں عاجز
یہ خواہش دل میں رکھنے کے قابل بھی نہیں میں تو
پیارے آقا
زندگی ایسی گزرے کہ خاتمہ ایمان کے ساتھ ہو اور بخشش میں آپکی شفاعت شامل ہو
2026-07-04 01:56:43
60
چوہدری عثماÑ (آرائیں) :
ya muje bi asa ashq Rasool ata frma ameen
2026-06-14 01:32:53
96
Shabeer Ali6066 :
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-06-13 15:56:04
87
PINDI BULL LOVER :
ہم پر بھی کرم فرمانا رسول اللہ ﷺ
2026-07-01 19:51:30
31
انت الحیات :
یا رسول اللہ ہم آپ پر قربان ہم جیسے گناہ گار روں کو بھی اپنی شفاعت سے محروم نا رکھیئے گا
2026-06-14 14:04:05
18
⚔️⚔️𝕽𝖆𝖓𝖆 𝕭𝖗𝖔𝖔𝖏🫀៚ :
ماشاءاللہ
اللہ پاک سب عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا دل اور ایمان دے
آمین🥰❤️🥰
2026-06-13 18:57:25
10
Rushan Attari :
ہمارا دل گناہوں پر آوارہ ہو چکا ہے یا رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نظر کرم 😢
2026-07-02 07:56:18
29
Malik Abid :
اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا جامی عبدالرحمن پر
2026-06-18 05:26:23
21
Abduul Majeed :
@Dr Mudasir Hanif Kambho ♥️:یا رسول ﷺ میرے پیارے آقا حضور ﷺ میں میرے والدین میرا مال میری جان میرے عزیزو قارب اپکی حرمت پر قربان 😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
یا رسول ﷺ بروز حشر مجھ سے گناہگار کے حال پر رحم کرنا میرے حضور ﷺ ہم تو آپ کے در کے کتے ہیں ہمیں اپنے در کی بھیک سے نوازنا 🙏😭😭😭😭😭😭
2026-07-02 06:23:11
16
Sayyam Aheer :
فداك امي وابي يا رسول الله
2026-06-13 18:14:14
11
ibrahim :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم الرحمن الرحیم السلام
2026-06-18 06:39:47
7
Mian Zeeshan :
اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا جامی عبدالرحمن پر
2026-06-17 08:33:14
7
MEER G.M.ANSARI :
ـہہـــ🌻🌞:یا رسول اللہ ہم آپ پر قربان ہم جیسے گناہ گار روں کو بھی اپنی شفاعت سے محروم نا رکھیئے گا🤲
2026-06-26 19:34:12
25
Mirza Muhammad Sufyan :
SubhanAllah! ❤️Hazrat Maulana Jami رحمۃ اللہ علیہ کی محبتِ رسول ﷺ سے بھرپور کلام دل کو چھو گیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس محبت، اخلاص اور خدمتِ نعت کو قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ہمیں بھی سچی غلامیِ مصطفیٰ ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-06-14 02:11:23
35
Dr Syed M.Hamid :
حضرت مولانا عبدالرحمن جامیؒ (817-898ھ) ایک عظیم فارسی شاعر اور صوفی بزرگ تھے، اور ان کی نعتیہ شاعری مشہور ہے، لیکن معتبر سوانحی کتب میں اس واقعے کی مضبوط سند نہیں ملتی۔
اہل علم کے ہاں یہ اصول ہے کہ وہ عقیدے کا تعلق جذبات سے رکھنے کی بجاۓ تحقیق سے رکھتے ہیں۔
باقی رہی بات نعت شریف کی، تو ماشاءالله والہانہ اشعار ہیں ❤ اللّه لکھنے والے کی مغفرت فرماۓ اور کروٹ کروٹ جنّت الفردوس میں جگہ دے آمین ✨
2026-06-24 15:35:32
187
🌹S❤A :
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی جامی جیسا عشق عطا فرمائے آمین
دل رو رہا ہے یہ سن کر اور آپ کی تحریر پڑھ کر جیسے زندگی تازہ دم ہو گئ ہو
2026-06-14 19:55:40
22
binte Rasheed :
سبحان اللہ
اے اللّٰہ کچھ ایسے لفظ ہم بد نصیبوں کو بھی سمجھ عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🥺
2026-06-24 16:43:07
19
yameenromi :
قربان یا رسول اللہ صلعم
2026-06-19 01:50:46
9
To see more videos from user @asi_gujjar8814310542549, please go to the Tikwm
homepage.