@hisabedilrehnydo: لوگوں کی کیا، کیا خواہشات ہوتیں ہونگیں مگر مجھے بس اُس ایک کے سوا کچھ نہیں چاہیے کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ جب میرا رَب کہتا ہے کہ رزق کا وعدہ اُس کا ہے اُس نے ہر ایک کا رزق مقرر کر رکھا ہے اور یہ بھی معلوم ہے کہ زندگی اور موت بھی اللہ ہی کے ہاتھ ہے خوشی، غمی سب پہ صرف وہی رَب حاکم و قادر ہے تو بھلا کس بات کی فکر ؟۔۔۔ بدلہ تو ہمیں ہمارے عمال اور نیتوں کا دیا جائے گا میرا عمل محبت ہے اور میری نیت بھی محبت ہی ہے سو بس ایک وہ شخص باقی کچھ نہیں۔ 🥀🌼💕🫰🏻 . . . . . . #viral #foryoupage❤️❤️ #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #nfak_lines #nfak