:میں تمہاری اس بات سے اتفاق نہیں کرتا اگر انسان کو کسی انسان کی عادت پڑ جائے تو بے چینی بھی ہوتی ہے وہ انسان اہم بھی ہوتا ہے ہر لمحے ہر گھڑی انتظار بھی رہتا ہے اس کا بے قراری بھی ہوتی ہے تو یہ بات غلط ہے ہاں اگر کوئی دکھاوے کے لیے پیار محبت کر رہا ہے تو اس کے لیے یہ بے معنی ہے بے قراری