@_sanwla_: مجھے یقین ہے کہ جب یہ مشکلات ختم ہوں گی، جب یہ آزمائش کٹے گی تو میں تمہیں اپنے ہم قدم پاؤں گا، تمہارا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کے تمہیں اپنا دکھ سناؤں گا، تمہارے کاندھے پہ سر رکھ کر اپنے سارے آنسو بہاؤں گا، اے میرے ہمدم۔ اے میرے دوست۔ اے میرے جان سے پیارے شخص۔ مجھے یقین ہے میں ایک دن پوری دنیا سے لڑ کر تجھے پاؤں گا، پھر تو آنا، مجھے گلے سے لگانا۔ میری محرومیوں کو چھپانا، میرا ہاتھ تھامنا، مجھے اپنے ہاتھوں سے دفنانا، اے میرے محبوب شخص، میری روح تمہارا انتظار کرے گی، آخری سانس لیتے وقت میری آنکھ تمہاری منتظر ہو گی، تم آنا، مجھے بتانا، اے دکھوں کے مارے شخص تیرا عشق رائیگاں نہیں گیا #سانولا #میثم
خدایا جب تیری پکڑ میں آئے گا وہ شخص،
میرے کان بند کر دینا، میری آنکھوں پر پٹی باندھ دینا ۔
2026-08-02 18:20:46
15
Kiran Hafeez :
Us ne phr b nhi ana 💔😭
2026-08-06 19:41:10
4
Dill Lagi ❤️💕 :
نہیں ہے شکوہ کسی کی بے رخی سے
شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل
کبھی کبھی انسان شکایت بھی نہیں کرتا کیونکہ اسے حقیقت کا اندازہ ہو جاتا ہے ہم دوسروں کی بے رخی کو قصوروار ٹھہراتے رہتے ہیں مگر سچ یہ ہوتا ہے کہ شاید ہماری ہی جگہ کسی کے دل میں نہیں بنتی ہم پوری سچائی سے چاہنے لگتے ہیں مگر سامنے والا اتنی گہرائی محسوس ہی نہیں کرتا❤️🩹
2026-08-06 13:43:34
4
Z A H I D :
جانتا ہوں نہیں بھول پاؤں گا تمہیں
مگر دکھاوا کرنے کا حق تو ہے نہ مجھے؟
2026-08-07 21:32:37
2
Name :
sab say bara dukh ha ya...
2026-08-06 07:49:48
2
ミ★Mɪλ۹λʳ₦ᵃ★彡 :
Caption
2026-06-12 20:11:46
3
محبت تم سے نفرت 💔⚰️🥺 :
ufff line's 🥀🥺💔
2026-08-07 13:20:27
1
🦢 ر :
captions
2026-08-07 13:34:36
0
#رینجر :
han ji♥️
2026-08-07 12:50:28
0
Tanveer Abbas Shah :
To have someone in your life, you need destiny on your side.
By the time you keep waiting, your beloved often becomes someone else's."
درویش سید
2026-06-14 13:18:21
3
سیٹھ احتشام حسین :
😭😭😭😭😭😭🥺😭🥺🥺
2026-06-22 16:06:48
2
ꕶиσω ꪝнι֟፝тєᥫ᭡ :
یہ صرف ایک خیال ہے جو ہمیں حقیقت سے آشنا نہیں ہونے دیتا ہم اسی چیز پہ رہتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنے محبوب کے ہم قدم ہونگے✨🫠
2026-06-13 16:10:34
3
erυмₘₐلᵢₖ🦋 :
captain parhh k 😭😭😭
2026-06-12 20:04:38
4
joyia . . . . . . . :
🥺💔😭
2026-07-28 10:33:17
2
احمد ❤ :
❤️❤️❤️
2026-06-12 11:54:27
3
Bãbü kï hüñ yâR😘💞🧒 :
😭😭😭
2026-07-10 12:13:46
2
Abdul Dawood :
🥺🥺🥺
2026-08-01 08:19:40
2
چوھدری امیرمعاویہ گجر تتلےآلہ :
💕💕💕
2026-06-13 19:06:39
2
چوھدری امیرمعاویہ گجر تتلےآلہ :
👑👑👑
2026-06-13 19:06:39
1
تمہاری منتظر❤️🩹 :
😭🥹♥️
2026-08-06 19:03:52
1
🥀 :
🥺🥺🥺
2026-08-09 17:37:43
0
🫀✨🧸 :
💔💔💔
2026-08-06 22:25:38
1
To see more videos from user @_sanwla_, please go to the Tikwm
homepage.